• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

مناظرہ احمدی مسلمان و غیر احمدی مسلمان

یہاں احمدی مسلمان اور غیر احمدی مسلمان آپس میں مختلف بنیادی مسائل پر مناظرہ و مباحثہ کر سکیں ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے آمین

مناظرہ فلما توفیتنی میں توفی کا معنی متعین کرنا

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی فلما توفیتنی کی آیت کے مطابق توفی ہو چکی ہے ۔ ہم متعین کر لیں کہ اس کے معنی قبض روح بنتیجہ موت ہے یا جسم اور روح سمیت زندہ آسمان پر اٹھانا۔
دھاگے
2
پیغامات
2
دھاگے
2
پیغامات
2
کچھ نہیں
Top