حدیث صحیح مسلم میں آنے والے مسیح کو نبی کہا گیا
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے آنے والے مسیح کو چار بار نبی اللہ کہہ کر پکارا ہے اور یہ بھی فرمایا ہے کہ اللہ ان کی طرف وحی فرمائے گا۔ یہ آیت صاف دلالت کرتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد کسی ایسے نبی کا آنا جو آپ کی اتباع میں ہو اور آپ کی شریعت کو مسوخ نہ کرے ختم نبوت کے خلاف نہیں ہے ۔