اعتراض ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے مجھے مراق ہے (بد ر جلد ۲ نمبر ۲۳ صفحہ ۵ کالم نمبر ۲۔ ۷ جون۱۹۰۶ء) اور مراق کا ترجمہ ہے۔ ہسٹیریا بقول مرزا بشیر احمد صاحب (سیرۃ المہدی جلد ۱ صفحہ ۱۳ مطبوعہ ۲۱ دسمبر ۱۹۲۳ء)اور جس کو ہسٹیر یا ہو، وہ نبی نہیں ہو سکتا۔ بقول ڈاکٹر شاہ نواز خاں صاحب اسسٹنٹ سرجن جہلم (ریویوآف ریلجنز جلد ۲۵ جلد ۸ صفحہ۱۱،۱۲ و ۲۹۲ اگست ۱۹۲۶ء)پس ثابت ہو ا مرزا صاحب نبی نہ تھے ان کو کا ٹا لیپسی CATALEPSY کا مرض تھا۔(رسالہ مراق مرزا مؤلفہ حبیب اﷲ صفحہ ۲)
جواب:۔
ahmady.org
جواب:۔
اعتراض 18۔ احمدؑ نے لکھا ہے مجھے مراق ہے۔ پس ثابت ہو ا مرزا صاحبؑ نبی نہ تھے - احمدیت حقیقی اسلام
مسیح و مہدی احمدؑ نے اپنے بارے میں لکھا کہ مجھے مراق ہے اور یہ ایسی بات ہے کہ اسس سے احمدؑ نبی نہیں ہو سکتے ۔ ضرور دیکھیں
Last edited: