السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
ایک کتاب طب مسیح موعود اس فورم میں ڈالنا چاہتا ہوں ۔ لیکن فائل بڑی ہونے کی وجہ سے ڈالی نہیں جاسکی ہے۔ رہنمائی کی درخواست ہے۔ میل آئی ڈی iamtufail@gmail.com
مختصر
" ان پر واضح رہے کہ ہم بھی مدعی نبوت پر *** بیجھتے ہیں اور لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے قائل ہیں اور آںحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں " غرض جبکہ نبوت کا دعویٰ اس طرف سے بھی نہیں صرف ولایت اور مجددیت کا دعویٰ ہے " ( مجموعہ اشتہارات جلد 2 صفحہ 2 )
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہء
اگر کوئی مفید مواد فورم پر ایڈ کرنا ہوتو اس کا کیا طریق کار ہوگا بالخصوص انڈیا کی لوکل زبانوں میں جماعتی مواد سے متعلق استفسار ہے
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.