السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
ایک کتاب طب مسیح موعود اس فورم میں ڈالنا چاہتا ہوں ۔ لیکن فائل بڑی ہونے کی وجہ سے ڈالی نہیں جاسکی ہے۔ رہنمائی کی درخواست ہے۔ میل آئی ڈی iamtufail@gmail.com
اس بارے میں محترم محمد زکریا ورک اور کئی دوسری کتب کا سہارا لیکر ایک کتاب مرتب کی گئی ہے۔ جو بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے نافع الناس بنائے۔ آمین
سائنس کی تاریخ میں مسلمانوں نے پانچ سو سال کےعرصے میں شاندار کارنامے سرانجام دئے۔سائنس پر کسی ایک قوم یا علاقے کی اجارہ داری نہیں رہی ہے بلکہ چینیوں، ہندوئوں ،ایرانیوں ،یونانیوں ،مسلمانوں اور آج کےدور میں اہل یورپ و امریکہ نےاس میں برابر کا حصہ لیا ہے۔سائنس انسانیت کی مشترکہ میراث ہے جس میں...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.