• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

اشعار پر اعتراضات

  1. MindRoasterMir

    محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں ۔ اور پہلے سے ہیں بڑھ کر اپنی شاں میں ۔ شعر پر اعتراض کا جواب

    اس شعر پر غیر احمدی اعتراض کرتے ہیں جواب نیچے خود قاضی ظہور الدین اکمل رضی اللہ عنہ کے قلم سے نیچے دیا گیا ہے ۔ ھدایت کے متلاشیوں کے لیے کافی شافی ہے شکریہ muhammad-phir-utar-aye-hen-ham-men/muhammad-phir-utar-aye-hen-ham-men.png
Top