السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
مکتبہ احمدیہ مسلمہ ۔ موبائل ایپ پراجیکٹ
ان شاء اللہ مکتبہ احمدیہ مسلمہ کے نام سے ایک موبائل ایپ طیار کی جائے گی جس سے جماعت احمدیہ کی کتب آسانی سے تلاش کاپی پیسٹ شیئر وغیر ہ کی سہولت مہا کی جائے گی۔
جو دوست اس سلسلہ میں مدد کر سکتے ہیں ضرور ہماری ٹیم سے رابطہ کریں ۔
رابطہ کے لیے ہمارے فیس بک...
تفہیمات ربانیہ ۔ ابو العطاء جالندھری یونی کوڈ پراجیکٹ
یہ کتاب اس وقت یونی کوڈ ہو رہی ہے اس کی فہرست طیار ہو چکی ہے ۔ جیسے ہی کتاب مکمل ہو گی دوستوں کے استعمال کے لیے شییر کر دی جائے گی ان شاء اللہ
کتاب پی ڈی ایف میں یہاں سے حآصل کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جماعت احمدیہ میں کافی مشہور کتب یونی کوڈ ہو چکی ہیں۔ ابھی ہماری کوشش یہ ہے کہ مزید کتب کو یونی کوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر اور موبائل کے لیے کتب سے تلاش اور کاپی پیسٹ اور حوالے بنانے وغیرہ کے لیے سافٹ ویئر بھی طیار کر دیے جائیں۔
اگر آپ کسی بھی صورت میں ہماری...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.