• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

روحانی خزائین کی جلدوں میں درج حاشیہ اور فوٹ نوٹ کے بارے ضروری نوٹ

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
روحانی خزائین کی جلدوں میں درج حاشیہ اور فوٹ نوٹ کے متعلق ایک ضروری نوٹ
جہاں تک روحانی خزائین کی جلدوں میں درج حاشیہ اور فوٹ نوٹ کا تعلق ہے حاشیہ اور فوٹ نوٹ تمام کے کے تمام جو کتاب کے بارڈر کے اندر ہیں وہ یونی کوڈ ٹیکسٹ میں کنورٹ ہوچکے ہیں ہر صفحہ میں حاشیہ بلکل نیچے کا پیرا گراف ہے جو پڑھنے پر معلم ہوجاتا ہے جبکہ فوٹ نوٹ میں ٭٭ یا 1؎ کے نشان کے ساتھ عبارت نیچے درج ہے اس میں ایک بات قابل نوٹ ہے کہ وہ فوٹ نوٹ جو موجودہ ایڈیشن میں صفحہ کے نیچے بارڈر لائین کے باہر تھے وہ ٹیکسٹ میں شامل نہیں ہوئے ایسا معلم ہوتا ہے بارڈر کے اندر کی ٹیکسٹ ہی یونی کوڈ میں تبدیل ہوئی ہے باڈر سے باہر والی نہیں۔ بارڈر سے باہر والے نوٹ اس موجودہ ایڈیشن کے پبلیشر کی طرف سے ہیں اور یہ اصل پرانی کتاب کا حصہ نہیں مثلا فلاں لفظ پہلے ایڈیشن میں سہو کتابت تھا اصل لفظ یہ ہے وغیراہ۔۔ یا یہ عبارت پہلے ایڈین میں تھی مگر دوسرے ایڈیشن میں نہیں وغیراہ وغیراہ
 
Top