الحمد للہ ثم الحمدللہ کہ رمضان المبارک کے آغاز پر روحانی خزائن کی نصف جلدوں کی پروف ریڈینگ آج مکمل ہوگئی ہے
اللہ تعالیٰ اس کام میں برکت اور وسعت عطاکرے تا اشاعت اسلام کے لئے یہ حقیر کوشش بہت سی پیاسی سعید روحوں کی سیرابی کا باعث ہو آمین۔
جناب مائنڈ ماسٹر میر صاحب کے تعاون کا مشکور ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ جو کمی رہ گئی ہے یا جہاں تصحیح کی نشاندہی کی گئی ہے اس کو پوراکردیں گے۔
محتاج دعا حضرت اقدس کا ایک ادنیٰ غلام۔ اک مسافر ۔