• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

شریعت بہائیہ

  1. MindRoasterMir

    بہاء اﷲ کی تعلیم اسلام کے خلاف

    بہاء اﷲ کی تعلیم اسلام کے خلاف اسلام کی تعلیم ہے کہ سوائے ایک خدا کے اور کوئی معبود نہیں مگر اس کے بالمقابل بہاء اﷲ کی تعلیم ملاحظہ ہو۔ ۱۔اطرازات اطراز ششم صفحہ ۱۳ مطبوعہ آگرہ میں بہاء اﷲ لکھتے ہیں ۔’’اِنَّنِیْ اَنَااللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنَا الْمُھَیْمِنُ الْقَیُّوْمُ۔‘‘پھر...
  2. MindRoasterMir

    چند احکام شریعت بابیہ

    چند احکام شریعت بابیہ ۱۔ (البیان باب دھم من الواحد الرابع جز ا) کہ کسی شخص کے لئے جائز نہیں کہ باب کی کتاب البیان کے سوا کوئی دوسری کتاب پڑھے یا پڑھائے اور یہ کہ جس قدر علوم متداولہ ہیں ان کو حاصل کرے یا آگے ان کی تعلیم دے۔ ۲۔سوائے اِن کتب کے جو بابیہ مذہب کی تائید میں ہیں ۔باقی سب کتب...
  3. MindRoasterMir

    شریعت بابیہ و بہائیہ کے منکروں پر فتویٰ کفر

    شریعت بابیہ و بہائیہ کے منکروں پر فتویٰ کفر بابی صلح کل ہونے کا دعویٰ کرتے رہتے ہیں مگر ذیل کے فتووں سے ان کی حقیقت ظاہر ہے۔ ۱۔علی محمد باب نے روح المعانی میں محمد بغداد شہاب الدین السیدمحمود السنوسی کے نام خط میں لکھا کہ جب تک تم البیان کی شریعت کے احاطہ میں داخل نہ ہوجاؤ خدا تمہارے...
  4. MindRoasterMir

    شریعت بابیہ و بہائیہ کی اتّباع کرنے کی تاکید

    شریعت بابیہ و بہائیہ کی اتّباع کرنے کی تاکید ۱۔بہاء اﷲ اپنی کتاب ادعیہ محبوب صفحہ ۱۹۵ محفل روحانی ملی بہائیان پاکستان طبع و نشر نمود۔ ۱۱۶بدیع میں لکھتے ہیں ’’یَا قَوْم ِفَاتَّبِعُوْاحُدُوْدَاللّٰہِ الَّتِیْ فُرِضَتْ فِی الْبَیَانِ مِنْ لَّدُنْ عَزِیْزٍ حَکِیْمٍ قُلْ اِنَّہُ لَسُلْطَانُ...
Top