• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

آیت مندرجہ بالا سے امکان نبوت کا ثبوت

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
اس آیت میں صاف طور پر اللہ تعالیٰ نے بنی آدم یعنی انسانوں سے خطاب فرمایا ہے کہ جب بھی تم میں سے رسول بن کر آئیں۔۔۔۔ صاف ثابت ہے کہ جب تک انسان دنیا میں بستے رہیں گے ان میں نبی آنے کا امکان موجود رہے گا۔ جزاک اللہ
 

جاء الحق وزهق الباطل

مندرج
مستقل رکن
اس آیت میں صاف طور پر اللہ تعالیٰ نے بنی آدم یعنی انسانوں سے خطاب فرمایا ہے کہ جب بھی تم میں سے رسول بن کر آئیں۔۔۔۔ صاف ثابت ہے کہ جب تک انسان دنیا میں بستے رہیں گے ان میں نبی آنے کا امکان موجود رہے گا۔ جزاک اللہ
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
محترم اپ کے مطابق اگر از روئے قران امکان نبوت موجود رہے گا تو جماعت احمدیہ نے نبو(مسیحیت) کا دعوی کرنے والے گوھر شاہی،اور جنبہ صاحب کو تسلیم کیا ہے،اگر نہی تو ایسا کون سا معیار ہے جس پر مسیحیت کا دعوی کرنے والے مرزاصاحب کو آپ مانتے ہیں اور ان حضرات کو نہی ۔براۓ مہربانی رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
 

جاء الحق وزهق الباطل

مندرج
مستقل رکن
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
محترم اپ کے مطابق اگر از روئے قران امکان نبوت موجود رہے گا تو جماعت احمدیہ نے نبوت(مسیحیت) کا دعوی کرنے والے گوھر شاہی،اور جنبہ صاحب کو تسلیم کیا ہے،اگر نہی تو ایسا کون سا معیار ہے جس پر مسیحیت کا دعوی کرنے والے مرزاصاحب کو آپ مانتے ہیں اور ان حضرات کو نہی ۔براۓ مہربانی رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
 
Top