• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک ۔ قاضی نذیر احمد صاحب - فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک ۔ قاضی نذیر احمد صاحب - فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

حِصّہ اول
1مسئلہ حیات ووفات عیسیٰ بن مریم علیہ السلام3
1آیاتِ قرآنیہ سے وفاتِ مسیح کا ثبوت3
1آیت ۔ فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ3
حضرت رسول کریم ؐ کا فیصلہ5
لفظ توفّی کے متعلق تحقیق6
لغت عربی میں توفّی اللّٰہ فلاناً کے معنی8
توفّی کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اعلان10
2آیت یٰعِیْسٰی اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ سے وفات مسیح کا ثبوت12
علّامہ زمخشری کے نزدیک اس آیت کے معنی14
امام رازی ؒ کا مذہب15
رفع کے لغوی معنی16
امام رازی ؒ کے نزدیک اس آیت میں رفع کے معنی16
رفع کا استعمال قرآن کریم میں17
3آیت وَالَّذِ یْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ سے وفات مسیح کا ثبوت19
4آیت وَمَامُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْخَلَتْ مِنْ قَـبْلِہِ الرُّسُلُ سے وفات مسیح کا ثبوت20
خَلَا فُـلَانٌ کے معنی لغت میں موت ہیں21
آیاتِ قرآنی میں خَـلَا کا استعمال موت کے معنوں میں22
5آیتِ استخلاف سے وفات مسیح پر استدلال22
6سورہ فاتحہ سے وفات مسیح پر استدلال23
7آیت ھَلْ کُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا سے استدلال24
8آیت میثاق النبیین سے وفات مسیح پر استدلال26
ان آیات کی تفسیر جن سے حیاتِ مسیح پر استدلال کیاجاتا ہے27
1آیت وَمَاقَـتَلُوْہُ وَمَاصَلَبُوْہُ (النساء )کی تفسیرمولوی محمد ابراہیم سیالکوٹی کی توجیہ کا ردّ30
وَمَاقَـتَـلُوْہُ یَقِیْنًا کے معنی32
2 بَلْ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیْہِ کی تفسیر35
جسمانی رفع اللہ تعالیٰ کی طرف محال ہے37
رفع مسیح کے متعلق امام رازیؒ کا مذہب38
علّامہ محمودشلتوت38
الاستاذ مصطفٰی المراغی38
علّامہ رشید رضا39
لسان العرب میں رفع کے معنی39
محاورہ رَفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیْہِ کا استعمال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے40
معراج نبوی کی حقیقت43
مولوی محمد ابراہیم کے ایک اور استدلال کا ابطال44
مولوی محمد ابراہیم صاحب کا آخری نکتہ46
3 آیت وَاِنْ مِّنْ اَھْلِ الْکِتَابِ کی تفسیر48
اس آیت کی دوسری قرأت49
4آیت اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّھْلِکَ الْمَسِیْحَ (المائدہ)کی تفسیر51
5آیت وَاِنَّـہٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَۃِ کی تفسیر53
جوفات مسیح علیہ السلام ازروئے حدیث56
1عیسیٰ علیہ السلام کی عمر56
2لَوْکَانَ مُوْسٰی وَ عِیْسیٰ حَیَّـیْنِ الحدیث57
3اختلاف حلیتین58
وفات مسیح ؑ پر اجماع اُمت60
د۔ وفاتِ مسیح پر بزرگانِ سلف کے اقوال63
1حضرت حسن رضی اللہ عنہ63
2حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ64
3حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ64
4حضرت امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ64
5حافظ ابن القیّم رحمۃ اللہ علیہ64
6علّامہ شوکانی رحمۃ اللہ علیہ66
7ابوعبداللہ محمد بن یوسف66
8علّامہ جبائی66
9شیخ محی الدین ابن عربی علیہ الرحمۃ67
ہ۔وفات مسیح اور علماء مصر68
1علّامہ رشید رضا68
2علّامہ مفتی محمد عبدہٗ68
3الاستاذ محمود شلتوت68
4الاستاذ احمد العجوز70
5الاستاذ مصطفیٰ المراغی70
6الاستاذ عبدالکریم شریف71
7الاستاذ عبدالوب النجار71
8ڈاکٹر احمد زکی ابوشادی72
و ۔وفاتِ مسیح ؑاورعلماء ہندوپاکستان73
1حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ73
2مولانا عبیداللہ سندھی73
3نواب اعظم یارجنگ74
4سرسیّد احمد خان بانی علی گڑھ یونیورسٹی78
5مولانا ابوالکلام آزاد79
6علّامہ اقبال79
7علّامہ مشرقی79
8غلام احمد پرویز80
9سیّدابوالاعلیٰ مودودی کا مذہب80
ز ۔نزول مسیح و ظہورمہدی82
1نزول مسیح کے متعلق احادیث82
صحیح بخاری کی حدیث (وَ اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ)82
صحیح مسلم کی حدیث (فَاَمَّکُمْ مِّنْکُمْ)83
مسند احمد بن حنبل کی حدیث (اِمَامًا مَّھْدِیًّا)84
ابن ماجہ کی حدیث ( لَا الْمَھْدِیُّ اِلَّا عِیْسٰی بن مریم)84
2اُ مّت محمدیّہ میں عیسیٰ علیہ السلام کے بروزی قائلین کے حوالہ جات85
خریدۃ العجائب کا حوالہ85
اقتباس الانوار کا حوالہ86
غایۃ المقصود کا حوالہ86
محی الدین ابن عربی ؒ کا مذہب86
3برُوز کی حقیقت87
محمداکرم صاحب صابری87
خواجہ غلام فریدؒ چاچڑاں شریف87
حضرت سیّدعبدالقادر جیلانی ؒ87
مسیح موعود علیہ السلام کا بروزی نزول88
4امام مہدی کے لئے ابن مریم کا نام بطور استعارہ ہے۔88
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نزول کا استعمال قرآن کریم میں89
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو استعارۃً ’’ذکر‘‘ کہا گیا ہے89
5کنیت بھی بطور استعارہ استعمال ہو سکتی ہے90
یحيٰ علیہ السلام ایلیا کے بروز91
6نزول کی حقیقت (قرآن کریم کے حوالہ جات)92
کسی صحیح حدیث میں عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کے ساتھ سماء کا ذکر نہیں93
7ابن مریم کے استعارہ کے قرینہ لفظیہ93
حیات مسیح پر اجماع کا دعویٰ باطل ہے94
احناف کے نزدیک پیشگوئیوں کے معنی پر اجماع ناجائز ہے95
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اعلان95
2مسئلہ ختم نبوت97
الف ۔جماعت احمدیہ کا عقیدہ97
ب ۔خاتم النبیین کے معنی98
لازم المعنٰی کی وضاحت98
لغوی معنی101
مفردات راغب کا حوالہ101
خاتمیت مرتبی104
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک مقام خاتمیت کا مفہوم105
ج ۔آیات قرآنیہ خاتم النبیین کی تفسیر میں107
1اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ108
2وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ109
مع کی بحث110
3یٰـبَنِیْ اٰدَمَ اِمَّا یَأْ تِیَنَّکُمْ رُسُلٌ مِّنْکُمْ113
4اَللّٰہُ یَصْطَفِیْ مِنَ الْمَلٰئِکَۃِ رُسُـلًا وَّ مِنَ النَّاسِ115
5وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰہُ مِیْثَاقَ النَّبِیِّـیْنَ115
6وَمَا کُنَّا مُعَذِّبِیْنَ حَتّٰی نَبْعَثَ رَسُوْلًا117
7آیت استخلاف118
د ۔امت محمدیہ میں امکان نبوّت ازروئے حدیث
1اَبُوْبَکْرٍ اَفْضَلُ ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ اِلَّا اَنْ یَّکُوْنَ نَبِیٌّ119
2نَبِیُّھَا مِنْھَا120
3لَوْعَاشَ (اِبْرَاھِیْمُ) لَکَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّا121
4حدیث کی صحت و قوت122
5ضعف روایت کی تردید123
6درود مسنون سے امکان نبوت کا استنباط126
7حدیث واشوقاہ الی اخوانی127
8اَبُوْبَکْرٍ وَّ عُمَرُ سَیِّدَا کَھُوْلَ الْجَنَّۃِ ..... اِلَّا النَّبِیِّـیْنَ128
ہ ۔انقطاع نبوت و الی احادیث کا مفہوم
130ازروئے اقوال بزرگان130
امام علی القاری علیہ الرحمۃ130
نواب نورالحسن خان131
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا131
امام محمد طاہر علیہ الرحمۃ132
حضرت محی الدین ابن عربی علیہ الرحمۃ132
امام شعرانی علیہ الرحمۃ134
حضرت عبدالکریم جیلانی علیہ الرحمۃ135
مولانا جلال الدین رومی ؒ135
حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی136
حضرت مجدّد الف ثانی علیہ الرحمۃ137
مولوی عبدالحی لکھنوی138
مصنّف غایۃ البرہان138
و ۔انقطاع نبوت سے متعلقہ احادیث کی تشریح
1سَیَکُوْنُ فِیْ اُمَّتِیْ ثَـلَا ثُوْنَ کَذَّابُوْنَ139
2اِلاَّ اَنَّہٗ لَیْسَ نَبِیٌّ بَعْدِیْ142
3مَثَلِیْ وَ مَثَلُ الْاَنْبِیَآئِ مِنْ قَبْلِیْ143
4لَوْکَانَ بَعْدِیْ نَبِیٌّ لَکَانَ عُمَرُ144
5اِنَّہٗ لَانَبِیَّ بَعْدِیْ145
6خُتِمَ بِیَ النَّبِیُّوْنَ146
7اِنِّیْ اٰخِرُالْاَنْبِیَآئِ147
8اَنَا الْعَاقِبُ148
9اِنِّیْ اٰخِرُالْاَنْبِیَآئِ وَ اَنْتُمْ اٰخِرُ الْاُمَمِ150
10اَ نَاالْمُقَفّٰی150
11لَانَبِیَّ بَعْدِیْ کے متعلق ایک سوال اور اس کا جواب151
12حدیث لَمْ یَبْقَ مِنَ النُّـبُـوَّۃِ اِلَّا الْمُبَشِّرَاتِکا مفہوم152
13اَلْمُبَشِّرَات نبوت کی جزئِ ذاتی ہی ہے153
ز ۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کس قسم کی نبوت کا دعویٰ کیا؟
3صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام164
1فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْکُمْ عُمُرًا (الاٰیۃ)164
2فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰی (الاٰیۃ)166
3کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیْ (الاٰیۃ)167
4فَأَنْجَیْنٰـہُ وَ اَصْحَابَ السَّفِیْنَۃِ (الاٰیۃ)168
5وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلَ(الاٰیۃ)169
6لَا یُظْھِرُ عَلٰی غَیْبِہٖ اَحَدًا اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنْ رَّسُوْلٍ (الایۃ)172
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیاں174
الیکھرام کے متعلق174
بجلسہ مذاہب اعظم کے متعلق177
جڈاکٹر جان الیگزنڈرڈ وئی کے متعلق181
دطاعون کی پیشگوئی185
ہ’’آہ نادرشاہ کہاں گیا؟‘‘189
و’’تزلزل درایوان کسریٰ فتاد‘‘191
زاہل بنگالہ کی دلجوئی192
حسعد اللہ لدھیانوی کے متعلق194
ط’’ ایک مشرقی طاقت اور کوریا کی نازک حالت‘‘196
یشہزادہ دلیپ سنگھ کے متعلق197
کجنگِ عظیم اوّل کے متعلق199
لمصلح موعود اور مبشر اولاد کے متعلق202
۷کسوف و خسوف کا وقوع207
۸حدیث مجدّدین209
۹فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ کُنْتُمْ صَادِقِیْنَ210
۱۰علمی مقابلہ212
کلام الامام214
حصہ دوم
پیشگوئیوں کے اصول
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ارض مقدس کا وعدہ اور اس کا ٹل جانا219
وعیدی پیشگوئیاں مشروط ہوتی ہیں220
تفسیر کبیر رازی اور دوسرے حوالہ جات220
عذاب ادنیٰ رجوع سے بھی ٹل سکتا ہے222
پیشگوئیوں کے سمجھنے میں ملہم اجتہادی غلطی کر سکتا ہے223
حضرت نوح کا واقعہ223
قضا صدقہ اور دعا سے ٹل سکتی ہے225
حضرت یونس کی قوم کا واقعہ226
صلح حدیبیہ کا واقعہ228
صلح حدیبیہ کے متعلق مفسرین کے اقوال232
اجتہادی خطا کا ایک اور واقعہ234
تقدیر مبرم کی اقسام235
حضرت مجدّد الف ثانی کا قول235
ایک واقعہ (مکتوبات مجدّد الف ثانی)237
ایک اور واقعہ (تفسیرروح البیان)237
تعبیر کا دوسرے رنگ میں ظہور238
پیشگوئی متعلق محمدی بیگم239
محمدی بیگم کے خاندان کی دینی حالت240
رشتہ داروں کا نشان طلب کرنا241
نشان طلب کرنے پر حضرت اقدس کی دعا اور خداتعالیٰ کا جواب241
خاص پیشگوئی کے بارہ میں الہامات242
سلطان محمد کی توبہ کا قطعی ثبوت انجام آتھم کے حوالہ کی روشنی میں245
توبہ کا ثبوت246
مرزا سلطان محمد صاحب کا انٹرویو247
حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد رضی اللہ عنہ کی شہادت248
مرزا سلطان محمد کے خط کا عکس250
مرزا اسحاق بیگ صاحب پسرمرزا سلطان محمد کی شہادت251
مولوی ظہور حسین صاحب مجاہد بخارا کی شہادت251
پیشگوئی کے پانچ حصّے253
پہلے تین حصّوں کا اصل الفاظ میں ظہور254
پچھلے دو حصوں کے ظہور کا طریق254
یونس علیہ السلام کی پیشگوئی کا ٹلنا256
پیشگوئی زیربحث میں خدائی سنّت کا ظہور256
پیشگوئی میں اجتہادی خطا (نوح علیہ السلام کا واقعہ)257
پیشگوئی پر اعتراضات کے جوابات262
1اعتراض اوّل262
2اعتراض دوم263
مرزا احمد بیگ اور مرزا سلطان محمد کی موت میں اختلاف کی حکمت264
3اعتراض نمبر۳265
4اعتراض نمبر۴266
5اعتراض نمبر۵268
خواب میں نکاح کی تعبیر269
مریم بنت عمران اور کلثوم اُ خت موسیٰ سے آنحضرتؐ کا آسمان پر نکاح269
پیشگوئی کی صداقت کے متعلق مرزا محمد اسحاق کا بیان270
6اعتراض نمبر۶۔ پیشگوئی کو پورا کرنے کے لئے کوشش پر اعتراض کا جواب270
7اعتراض نمبر۷۔ بہو کو طلاق کی دھمکی272
8اعتراض نمبر۸۔ پہلی بیوی کو طلاق دینے پر273
پیشگوئی متعلق عبداللہ آتھم275
۱۵ ماہ گزرنے پر مخالفین کا ناپسندیدہ رویہ280
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے آتھم کو دعوتِ مباہلہ مع انعام280
ڈپٹی عبداللہ آتھم کے عذرات285
قسم اٹھانے کی صورت میں چارہزار روپیہ انعام کی پیشکش287
پیشگوئی پر اعتراضات کے جوابات289
اپنی وفات کے متعلق حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات اورڈاکٹر عبدالحکیم کی پیشگوئی294
مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری کا اعتراف297
اپنی عمر کے متعلق پیشگوئی299
عمر کے متعلق دیگر اندازے302
عمر کے متعلق مخالفین کی شہادت302
الہامات مسیح موعود علیہ السلام کی تشریح303
1اَنْتَ مِنِّیْ وَ اَنَا مِنْکَ303
2اَنْتَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ وَلَدِیْ306
3اَ نْتَ مِنْ مَّآئِ نَا وَھُمْ مِّْنْ فَشَلٍ308
4اَسْمَعُ وَ اَریٰ309
5رَبُّنَا عَاجٌّ310
6اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ310
7اَسْھَرُ وَ اَنَامُ312
8أُخْطِیْ وَ اُصِیْبُ312
9یَحْمَدُکَ اللّٰہُ مِنْ عَرْشِہٖ313
10یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّرَوْا طَمَثَکَ (مردوں کا حیض)314
مختلف اعتراضات کے جوابات321
’’نورالحق‘‘ میں حضرت موسیٰ کی حیات کے ذکرپراعتراض کا جواب321
خدائی کے دعویٰ کا الزام327
تشریعی اور مستقلہ نبوت کے اِدّعا کا الزام336
صاحبِ شریعت اور تشریعی نبی میں فرق337
کفر کی دو قسمیں346
ایک اور نکتہ یاد رکھنے کے قابل346
آئینہ صداقت کا حوالہ347
دیگر اختلافی مسائل348
اختلافات میں مسیح موعودؑ نے پہل نہیں کی348
نبی کریمؐ پر دعویٰ فضیلت کا الزام351
تین ہزار معجزات اور تین لاکھ نشانات354
دو ۲ گرہن357
مسیح موعود اسم محمدی کا جامع ہے362
امام مہدی کا مرتبہ ابن سیرین کے نزدیک365
قاضی اکملؔ صاحب کا شعر365
گالیوں کا الزام366
ذریۃ البغایا367
دشمنانِ اہل بیت اولادِ بغایا ہیں369
نجم الہدیٰ کے شعر کی تشریح370
یہودیوں کا بندر اور سؤر ہونا371
سخت الفاظ استعمال کرنے کی دو وجوہات372
ہم صالح علماء اور مہذّب شرفاء کی ہتک نہیں کرتے373
جہاد کی منسوخی‘ انگریزوں کی خوشامد اور ان کی طرف سے کھڑا کئے جانے کا الزام374
صرف قتال ہی جہاد نہیں دینی کام کرنا بھی جہاد ہے376
اسلام بغاوت کی اجازت نہیں دیتا۔ آنحضرتؐ کا نمونہ378
انگریزی حکومت کے متعلق مسلم اکابرین کی رائے380
انجمن حمایت اسلام کے ممبران کا اعلان383
اس زمانہ کا جہاد386
خوشامد کے الزام کے ردّ میں حضرت مسیح موعودؑ کے بیانات391
خودکاشتہ پودا395
توہین مسیح علیہ السلام کا الزام396
الزامات کا مورد دراصل فرضی یسوع ہے398
حضرت مسیح کی دادیاں نانیاں401
الزامی جوابات کا طریق402
مسیح کا شراب پینا406
عمل الترّب407
انبیاء کے معجزات دو۲ قسم کے ہوتے ہیں408
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم اور عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر413
شام کا پنیر414
امام مہدی کا وُلدِ فاطمہؓ سے ہونا416
روایات میں تضاد416
حضرت مسیح موعودؑ اولادِ فاطمہؓ سے ہیں418
ایک کشف کی شہادت کہ آپ اولادِ فاطمہؓ ہیں420
آپ کا خاندان دراصل فارسی ہے420
توہین اہل بیت کے الزام کا ردّ423
کربلا ئیست سیرہرآنم423
علّامہ نوعی کا شعر424
امام حسینؓ کی شان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نگاہ میں425
کستوری اور گوہ کے ڈھیر سے مراد۔ توحید اور شرک429
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین کے الزام کا ردّ430
متفرق اعتراضات436
عدالت میں معاہدہ کی حقیقت436
نبی کا شعر کہنا438
وعدہ خلافی کی تردید (متعلق براہین احمدیہ)442
مشورہ سے دعویٰ مسیح موعودؑکے الزام کا ردّ447
نبی کا استاد455
نبی کا مرکب نام457
حج نہ کرنے کی وجہ اور ایک حدیث نبوی کی تشریح458
مالیخولیا مراقی کے اعتراض کی تردید461
غیرزبانوں میں الہامات کی وجوہ464
الہام ’’قرآن مجید خدا کا کلام اور میرے منہ کی باتیں ہیں‘‘ کی تشریح465
خداکے غیرزبانوں میں کلام نہ کرنے کے متعلق آریوںکے خیال کو بے ہودہ قرار دیا گیا ہے466
نبی اعلیٰ خاندان سے آتا ہے نہ چوہڑے چماروں سے467
ایسا مسیح نہیں آسکتا جو قرآن کے حلال و حرام کی پرواہ نہ کرے469
مولوی محمد حسین بٹالوی کے ایمان لانے کا مفہوم470
بشیرالدولہ، عالم کباب کی پیشگوئی کا مصداق471
الہام بکرٌ و ثیّبٌ کی تشریح474
خواتین مبارکہ475
زلزلۃ الساعۃ کے متعلق اعتراض کا جواب476
الہام ’’ہم مکّہ میں مریں گے یا مدینہ میں‘‘ کی تشریح480
الہام’’تیرا تخت سب سے اونچا بچھایا گیا‘‘ کی تشریح482
مولوی ثناء اللہ کا مباہلہ سے انکار484
مولوی ثناء اللہ کے ساتھ آخری فیصلہ485
’’کرم خاکی ہوں‘‘ والے شعر کی تشریح497
ھذا خلیفۃ اللّٰہ المھدی کا ثبوت500
احادیث نبوی سے تکفیر مسیح موعود کا ثبوت504
مجدد صاحب سرہندی کا حوالہ متعلقہ نبوت506
کسی صحیح حدیث میں نزول کے ساتھ السماء کا لفظ موجود نہیں507
امام مہدی کے لئے رمضان میں کسوف و خسوف509
مریدوں کی تعدادکے بیان میں اختلاف کی وجہ511
دعویٰ نبوت کے انکار واقرار میں تطبیق512
قبر مسیح کے متعلق مسیح موعود کے بیانات514
حیات مسیح کا رسمی عقیدہ اور دعویٰ مسیح موعود520
دعویٰ مسیح موعود سے انکار اور اس کا مفہوم522
فضیلت برمسیح کے عقیدہ میں تبدیلی کی وجہ525
محدّث اور نبی اور تبدیلی عقیدہ527
احمدیوں کے دونوں فریق میں لفظی نزاع534
8اعتراض ہشتم کا جواب۔(چارسو نبیوں کی پیشگوئی پورا نہ ہونے سے متعلق)540
9اعتراض نہم کا جواب۔ (تورات و انجیل میں طاعون کی پیشگوئی)541
10اعتراض دہم کا جواب۔(قرآن و حدیث سے طاعون کی پیشگوئی کا ثبوت)542
 
Top