بعض لوگ طیار کو ط سے لکھنا غلط سمجھتے ہیں اور کو لکھنے والے کی جہالت سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اردو میں طیار کو ط یا ت دوںوں سے لکھنا بالکل درست ہے ۔
آج کل طیار کو ت سے عموماً لکھا جاتا ہے اس لیے لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے ۔
جیسے کہ ان صاحب کو ہوئی
حالانکہ تیار ط سے بھی ہوتا ہے اور ت سے بھی یہ دونوں طرح درست ہے
تفصیل یہاں دیکھ لیں
آج کل طیار کو ت سے عموماً لکھا جاتا ہے اس لیے لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے ۔
جیسے کہ ان صاحب کو ہوئی

حالانکہ تیار ط سے بھی ہوتا ہے اور ت سے بھی یہ دونوں طرح درست ہے

تفصیل یہاں دیکھ لیں