• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 1 تا 2 پروف ریڈینگ

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 1 تا 2 پروف ریڈینگ
یہ جلدیں پوری نہیں نامکمل ہیں
Vol 1 Page 1 to Page 343 half Text is Full and OK
Vol 1 Page 343 half to page 548 text is missing
Vol 2 Page 1 to Page 286 Text is Full and OK
Vol 2 Page 287 to page 660 text is missing

These TWO VOLUMES i.e. Volume 1 and Vol 2 are Incomplete


Note: this is most diificult to proof read as unicode text typed one is from very old Edition which is not available in upoaded form of PDF

Disclaimer: Please Note that in this proof reading all typo errors or any missing words are not specified This is Initial First Proof Reading and there might be spell errors omission etc. please Always double check the Unicode text with original before using or Quoting . Jazak Allah
 

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 3 تا 4 یونی کوڈ

نوٹ اس کا پہلا صفحہ سورۃ البقرہ آیت 155 سے شروع ہوتا ہے جو کہ جلد 2 کا ہی بقیہ حصہ ہے
وَلَاتَقُوْ
تَشْعُرُوْنَo
وقت وہ فارم پُر کرتے ہیں جو داخلہ کیلئے محکمہ تعلیم کی طرف سے مقرر ہوتا ہے ۔امتحان کیلئے یونیورسٹی کا فارم پُر کرتے ہیںاور اس میں ذراسی غلطی ہونے سے بھی اُن کا دل دھڑکنے لگ جاتا ہے ۔ اور وہ ڈرتے ہیں کہ کہیں کام خراب نہ ہو جائے ۔ مگر خدا تعالیٰ سے بغیر کوئی فارم پُر کرنے کے اور بغیر کسی شرط پر عمل کرنے کے یہ کہنے لگ جاتے ہیں کہ حضور اپنے ملائکہ کی فوج بھیجکر ہماری مدد کیجئے۔حالانکہ وہ نہیں جانتے کہ یہاں بھی ایک فارم کی ضرورت ہے ۔ جب تک وہ فارم پُر کر کے اُسپر دستخط نہ کئے جائیں ۔اُس وقت تک خدا تعالیٰ کی نصرت شامل حال نہیں ہو سکتی اور وہ صبر اور صلوٰۃ کا فرم ہے ۔ جب تک صبر اور صلوٰ ۃ کے فارم پر دستخظ نہ کروگے تب تک خدا تعالیٰ کی مدد حاصل نہیں ہو سکے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
This is Page 287 of PDF Vol 2
Vol 2 Page 287 to 604 text is found in vol 3-4 unicode webpage
 
Top