• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

توفی کا مادہ و ف ی یا وفی قرآن میں کہاں اور کن شکلوں میں آیا ہے۔

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
توفی کا مادہ و ف ی یا وفی قرآن میں کہاں اور کن شکلوں میں آیا ہے۔


و ف ی مادہ اپنی تخریج شدہ شکلو ں میں قرآن میں 66 چھیاسٹھ دفعہ آیا ہے۔


  • 18 دفعہ فعل کی دوسری قسم (وَفَّىٰٓ) waffā کی شکل میں آیا ہے۔
  • 18 دفعہ فعل کی چوتھی قسم (أَوْفَىٰ) awfā کی شکل میں آیا ہے۔
  • 24 دفعہ فعل کی پانچویں قسم (تَوَفَّىٰ) tawaffā کی شکل میں آیا ہے ۔
  • 1 دفعہ فعل کی دسویں قسم (يَسْتَوْفُ) yastawfu کی شکل میں آیا ہے۔
  • 2 دفعہ اسم (يَسْتَوْفُ) awfā کی شکل میں آیا ہے۔
  • 1 دفعہ فعل کی دوسری قسم (مُوَفُّو) mūfūn کی شکل میں آیا ہے۔
  • 1 دفعہ فعل کی چوتھی قسم (مُوفُون) mūfūn کی شکل میں آیا ہے۔
  • 1 دفعہ فعل کی پانچویں قسم (مُتَوَفِّي) mutawaffī کی شکل میں آیا ہے ۔
نیچے ہر شکل کا ساتھ ترجمہ دیا گیا ہے تا کہ آپ اس لفظ کا استعمال اور مطلب جان سکیں۔ ایک عربی لفظ کے سیاق و سباق کے لحاظ سے کئی معنی ہو سکتے ہیں۔ ہر لفظ کے استعمال کی مزید تفصیل بھی ساتھ دی گئی ہے تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔


فعل کی دوسری قسم ۔ معنی ۔ پورا پورا دینا یا پورا کرنا
 
Last edited:

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
فعل کی دوسری قسم ۔ معنی ۔ پورا پورا دینا یا پورا کرنا

آیتترجمہحوالہ
وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَپورا دیا جائے گا(2:272:24) yuwaffa
ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَپورا دیا جائے گا(2:281:8) tuwaffā
فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنَاهُمْ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
پورا دیا جائے گا(3:25:8) wawuffiyat
وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ
پورا دیا جائے گا(3:57:6) fayuwaffīhim
ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
پورا دیا جائے گا(3:161:14) tuwaffā
وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
پورا دیا جائے گا(3:185:6) tuwaffawna
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ
پورا دیا جائے گا(4:173:6) fayuwaffīhim
وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ
پورا دیا جائے گا(8:60:29) yuwaffa
مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا
پورا دیا جائے گا(11:15:7) nuwaffi
وَإِنَّ كُلًّا لَمَّا لَيُوَفِّيَنَّهُمْ رَبُّكَ أَعْمَالَهُمْ
پورا دیا جائے گا(11:111:4) layuwaffiyannahum
يَوْمَ تَأْتِي كُلُّ نَفْسٍ تُجَادِلُ عَنْ نَفْسِهَا وَتُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ
پورا دیا جائے گا(16:111:8) watuwaffā
يَوْمَئِذٍ يُوَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ
پورا دیا جائے گا(24:25:2) yuwaffīhimu
حَتَّىٰ إِذَا جَاءَهُ لَمْ يَجِدْهُ شَيْئًا وَوَجَدَ اللَّهَ عِنْدَهُ فَوَفَّاهُ حِسَابَهُ
پورا دیا جائے گا(24:39:18) fawaffāhu
لِيُوَفِّيَهُمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدَهُمْ مِنْ فَضْلِهِ
پورا دیا جائے گا(35:30:1) liyuwaffiyahum
إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
پورا دیا جائے گا(39:10:17) yuwaffā
وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُونَ
پورا دیا جائے گا(39:70:1) wawuffiyat
وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِمَّا عَمِلُوا وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
پورا دیا جائے گا(46:19:5) waliyuwaffiyahum
وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّىٰ
پورا دیا جائے گا(53:37:3) waffā
 
Last edited:

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
فعل کی چوتھی قسم ۔ معنی ۔ پورا کرنا

آیت ترجمہحوالہ
وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ
پورا کرنا(2:40:8) wa-awfū
وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ
پورا کرنا(2:40:10) ūfi
بَلَىٰ مَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ وَاتَّقَىٰ فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ
پورا کرنا(3:76:3) awfā
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ
پورا کرنا(5:1:4) awfū
وَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ
پورا کرنا(6:152:12) wa-awfū
وَإِذَا قُلْتُمْ فَاعْدِلُوا وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَىٰ وَبِعَهْدِ اللَّهِ أَوْفُوا
پورا کرنا(6:152:30) awfū
فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ
پورا کرنا(7:85:19) fa-awfū
وَيَا قَوْمِ أَوْفُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ
پورا کرنا(11:85:2) awfū
أَلَا تَرَوْنَ أَنِّي أُوفِي الْكَيْلَ وَأَنَا خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ
پورا کرنا(12:59:13) ūfī
وَجِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُزْجَاةٍ فَأَوْفِ لَنَا الْكَيْلَ وَتَصَدَّقْ عَلَيْنَا
پورا کرنا(12:88:13) fa-awfi
الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَلَا يَنْقُضُونَ الْمِيثَاقَ
پورا کرنا(13:20:2) yūfūna
وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ
پورا کرنا(16:91:1) wa-awfū
وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا
پورا کرنا(17:34:12) wa-awfū
وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ
پورا کرنا(17:35:1) wa-awfū
وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
پورا کرنا(22:29:4) walyūfū
أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ
پورا کرنا(26:181:1) awfū
وَمَنْ أَوْفَىٰ بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا
پورا کرنا(48:10:18) awfā
يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا
پورا کرنا(76:7:1) yūfūna
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
فعل کی پانچویں قسم ۔ معنی ۔ روح قبض ہو جانا نتیجتاً مر جانا


آیت ترجمہحوالہ
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(2:234:2) yutawaffawna
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِأَزْوَاجِهِمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(2:240:2) yutawaffawna
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَ
تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(3:193:18) watawaffanā
فَأَمْسِكُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ حَتَّىٰ يَتَوَفَّاهُنَّ الْمَوْتُ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(4:15:16) yatawaffāhunna
إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنْتُمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(4:97:3) tawaffāhumu
فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(5:117:20) tawaffaytanī
وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ بِاللَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(6:60:3) yatawaffākum
حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَهُمْ لَا يُفَرِّطُونَ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(6:61:13) tawaffathu
حَتَّىٰ إِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ قَالُوا أَيْنَ مَا كُنْتُمْ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(7:37:20) yatawaffawnahum
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(7:126:15) watawaffanā
وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(8:50:4) yatawaffā
وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(10:46:7) natawaffayannaka
وَلَٰكِنْ أَعْبُدُ اللَّهَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(10:104:21) yatawaffākum
تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(12:101:18) tawaffanī
وَإِنْ مَا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ وَعَلَيْنَا الْحِسَابُ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(13:40:8) natawaffayannaka
الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(16:28:2) tatawaffāhumu
الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ طَيِّبِينَ يَقُولُونَ سَلَامٌ عَلَيْكُمُ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(16:32:2) tatawaffāhumu
وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفَّاكُمْ وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَىٰ أَرْذَلِ الْعُمُرِ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(16:70:4) yatawaffākum
وَمِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّىٰ وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَىٰ أَرْذَلِ الْعُمُرِ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(22:5:43) yutawaffā
قُلْ يَتَوَفَّاكُمْ مَلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(32:11:2) yatawaffākum
اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(39:42:2) yatawaffā
وَمِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّىٰ مِنْ قَبْلُ وَلِتَبْلُغُوا أَجَلًا مُسَمًّى وَلَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(40:67:23) yutawaffā
فَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(40:77:12) natawaffayannaka
فَكَيْفَ إِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ
روح قبض کرنا یعنی موت دیتا(47:27:3) tawaffathumu
 
Last edited:

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
فعل کی دسویں شکل ۔ معنی ۔ پورا پورا لے لینا

آیتمعنی حوالہ
الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ
پوارا پوارا لے لینا(83:2:6) yastawfūna


اسم کی شکل میں ۔ معنی ۔ زیادہ وفا دار یا کامل ترین

1۔ اسم فاعل
آیتترجمہحوالہ
وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ
زیادہ وفادار(9:111:25) awfā

2۔ اسم صفت
آیتترجمہحوالہ
ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ
کامل ترین(53:41:4) l-awfā


فعل کی تیسری شکل ۔ معنی ۔ پورا دیا جائے گا

آیتترجمہحوالہ
وَإِنَّا لَمُوَفُّوهُمْ نَصِيبَهُمْ غَيْرَ مَنْقُوصٍ
پورا دیا جائے گا(11:109:17) lamuwaffūhum

فعل کی چوتھی شکل ۔ پورا کرتے ہیں

آیتترجمہحوالہ
وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا
پورا کرتے ہیں۔(2:177:36) wal-mūfūna

فعل کی پانچویں شکل ۔ معنی ۔ روح قبض کرنا بنتیجہ موت

آیتترجمہحوالہ
إِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَىٰ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ
روح قبض کرنا بنتیجہ موت(3:55:6) mutawaffīka
 
Top