• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

مسیح کشمیر میں ۔ اسد اللہ کشمیری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
مسیح کشمیر میں ۔ اسد اللہ کشمیری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

تفصیل ایڈیشن کتاب


نام کتابمسیح کشمیر میں
مصنفمحمداسداللہ قریشی کاشمیری
طبع اول1978ء
طنبع دوم2014ء
تعدادایک ہزار
کمپوزنگریاض احمد بٹ
پبلشرعبدالمنان کوثر مجلس انصارالله پاکستان
پرنٹرطاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ
مطبعضیاءالاسلام پر یس چناب نگر بوہ

فہرست مضامین

نمبرمضامینصفحہ نمبر
باب اول
1قرآن واحادیث میں حضرت عیسی و مریم کے جنت نظیر پہاڑی علاقہ میں پناہ لینے کا ذکر1
2ربوہ سے مراد شمیر جنت نظیر ہے2
3مسیح کا واقعہ ہجرت4
4کشمیر اور شام کی مشابہت5
5اہل کشمیربنی اسرائیل ہیں اور مسیح ان کے رسول تھے5
6ایک شبہ کا ازالہ11
7مشرقی ملکوں میں تبلیغ اور آپ کی قبولیت12
8حدیثوں میں مسیح کی سیاحت اور ایک برفانی وادی میں پہنچ کر وفات پانے کا ذکر13
باب دوم
1مشرقی لٹریچر میں حضرت مریم کے کشمیر جانے کاذکر16
2یوز آسف کے نام سے مسیح کا سفر کشمیر16
3سفر کشمیر اور وفات18
4نصیبین میں حضرت مریم کی آمد19
5ارض عرب میں آمد اور حج بیت اللہ20
6احمد نبی کی بشارت21
7عراق میں مسیح ومریم کی آمد22
8فارس میں مسیح کی آمد اور اعلان نبوت23
9افغانستان میں مسیح کی آمد25
10مسیح و تہوما کی ٹیکسلا میں موجودگی26
باب سوم
1بائیبل میں مسیح کے کشمیر جیسے جنت نظیر علاقہ میں پناہ لینے کا ذکر28
2مسیح ایک دور دراز علاقہ میں جا کر صاحب اولاد ہوگا28
3زبوروں کی پیشگوئیوں (متعلق بالمسیح)سے مزید تائید32
4جنت نظیر وادی میں پناہ لے گا36
5اونچی جگہ چڑھنے رفع کامفہوم39
6کوشروت کی سرزمین میں جائے گا40
7ز بوروں میں مسیح کی پناہ گاہ کی تعریف40
باب چہارم
1انجیلوں میں حضرت مسیح کے دور دراز اور محفوز علاقہ میں جانے کا ذکر42
2صلیبی موت سے نجات ،حواریوں سے ملاقات اور مشرق سے مسیح کا ظہور42
3انا جیل میں مسیح کے آسمان پر جانیوالی آیات الحاقی ہیں44
4علماء مغرب کے لٹریچر میں حضرت مسیح کے کشمیر میں پناہ لینے کا اعتراف46
5یسوع کی نامعلوم زندگی کے حالات47
6حضرت مسیح کی مخفی زندگی کہاں گزری؟48
7قبرمریم50
باب پنجم
1مسیح کے بڑھاپے کی قدیم تصاویر52
2شام و ہند کے مابین قدیم رسل ورسائل وتجارت53
3ردائے مسیح یا مقدس کفن53
4تاریخی پس منظر56
5مکتوب یروشلم59
6بحیرہ مردار میں قبرمسیح کی حقیقت63
7بحیرہ مردار کے غاروں کے صحیفے65
باب ششم
1قدیم ہندو لٹریچر میں مسیح کے کشمیرآ نے کاذکر69
2بھوش پران مسیح کی کشمیر میں راجہ سے ملاقات کا ذکر69
3اهاماسی دیوی سے کیا مراد ہے76
4نے گما سے کیا مرادہے77
5یہودیوں کا ہندوستان میں پھیلا و77
6ہمالیہ کے دامن میں کلیسیا کا قیام78
7وسط ایشیا میں مسیح کی سیاحت کی اب تک شہرت78
8بھارتی اخبارات میں مسیح کے سفر کشمیرکاذکر79
باب ہفتم
1بدھ مذہب کے لٹریچر میں کشمیر میں مسیح کی آمد کا ذکر80
2ہندوستان میں عیسیؑ کی تعلیم81
باب ہشتم
1قدیم کشمیر کے لٹریچر میں مسیح کی آمد ،دعویٰ نبوت اور وفات پانے کا ذکر84
2حضرت مسیح کارفع الی اللہ اور کشمیر86
3تخت سلیمان کے کتبوں میں مسیح کے دعویٰ نبوت کا ذکر86
4را جہ گوپا دت اور یوز آسف کا زمانہ87
5یوز آسف کے صلیبی زخم کشمیر میں مندمل ہوئے88
6کشمیرکی قدیم تاریخ راج ترنگی میں ایشاں دیو کے نام سے عیسی مسیح کا ذکر89
7یوز آسف یا مسیح شہزادہ نبی91
8مقبرہ یوز آسف کا زیارت گاہ عوام وخواص میں ہونا92
9مقبرہ یوز آسف کے مجاوروں کاتولیت نامہ93
10یوز آسف کی تعلیم95
11پروفیسر کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے قبر مسیح کی تائید101
12حضرت عیسی نے کشمیر میں شادی کی اور صاحب اولاد ہوئے102
باب نہم
1قدیم کشمیر میں عیسائی مذہب104
2عیسائی محققین کی شہادت106
3مسیح کے نام کا معبدا ور عیسیٰ بارنا می قدیم شہر107
4افغانستان میں عیسائی آثار108
5ہرات میں عیسی ابن مریم کشمیری کی انجیلیں110
6قدیم ہندوستان میں عیسائی آثار111
7کاشغراوربلخ میں عیسائی آثار112
باب دہم
1حضرت مریم صدیقہ کا سفر شمیر113
2عیسائی روایات114
3کاشغر میں مزار مریم116
 
Top