کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا ۔ حدیث
کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا ۔ حدیث الجواب - احمدیہ مکمل دلائل بمعہ حوالہ جات
اعتراض۔ اس حدیث کا حوالہ بتا دیں کس جگہ لکھا ہوا ہے ۔
یہ روحانی خزائن جلد 23 چشمہء معرفت صفحہ 382 پر ہے
اس کا حوالہ تاریخ ھمدان دیلمی میں تھا جو کہ اب مفقود ہو چکی ہے لیکن یہ حوالہ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ ایک اور کتاب میں بھی ہے جو ناظرین و قارئین کی معلومات کے لیے پیش خدمت ہے ۔
یہ حوالہ دستور العلماء یا جامع العلوم فی اصطلاحات الفنون مولفہ القاضی عبد النبی بن عبد الرسول الاحمدنگری میں ہے
بشکریہ طالب دعا ۔ نیر احمد بٹ صاحب