• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

ahmadiyya-nazm

  1. MindRoasterMir

    درثمین ۔ نسیمِ دعوت ۔ نام اس کا نسیمِ دعوت ہے

    نسیمِ دعوت نام اس کا" نسیمِ دعوت "ہے آریوں کے لئے یہ رحمت ہے دِل بیمار کا یہ درماں ہے طالبوں کا یہ یارِ خلوت ہے کفر کے زہر کو یہ ہے تریاق ہر ورق اس کا جامِ صحت ہے غور کر کے اسے پڑھو پیارو یہ خدا کے لئے نصیحت ہے خاکساری سے ہم نے لکھا نہ تو سختی نہ کوئی شدّت ہے قوم سے مت ڈرو خدا سے ڈرو آخر...
  2. MindRoasterMir

    درثمین ۔ جوشِ صداقت ۔ کیوں نہیں لوگو تمھیں حق کا خیال

    جوشِ صداقت کیوں نہیں لوگو تمھیں حق کا خیال دِل میں آتا ہے مِرے سَو سَو اُبال آنکھ تر ہے دِل میں میرے درد ہے کیوں دِلوں پر اِس قدر یہ گرد ہے دِل ہوا جاتا ہے ہردم بے قرار کِس بیاباں میں نکالوں یہ غبار ہوگئے ہم درد سے زیر و زبر مَر گئے ہم پر نہیں تم کو خبر آسماں پر غافلو اِک جوش ہے کچھ تو...
  3. MindRoasterMir

    درثمین ۔ تعلق باللہ ۔ کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو

    تعلق باللہ کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو وُہی اُس کے مُقرَّب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں نہیں راہ اُس کی عالی بارگہ تک خود پسندوں کو یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اُس سے قربت کو اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو جلاؤ سب کمندوں کو ضمیمہ تریاق القلوب نمبر 5...
  4. MindRoasterMir

    درثمین ۔ اشاعتِ دین بزورِ شمشیر حرام ہے ۔ اب چھوڑ دو جہاد1 کا اے دوستو خیال

    اشاعتِ دین بزورِ شمشیر حرام ہے اب چھوڑ دو جہاد1 کا اے دوستو خیال دیں کیلئے حرام ہے اب جنگ اور قتال اب آگیا مسیح جو دیں کا امام ہے دیں کی تمام جنگوں کا اب اختتام ہے اب آسماں سے نورِ خدا کا نزول ہے اب جنگ اور جہاد کا فتویٰ فضول ہے دشمن ہے وہ خدا کا جو کرتا اب جہاد منکر نبی کا ہے جو یہ رکھتا ہے...
  5. MindRoasterMir

    درثمین ۔ شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ زندگی بخش جامِ احمد ہے ۔ کیا ہی پیارا یہ نامِ احمد ہے

    شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم زندگی بخش جامِ احمد ہے کیا ہی پیارا یہ نامِ احمد ہے لاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا سب سے بڑھ کر مقامِ احمد ہے باغِ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستاں کلامِ احمد ہے ابنِ مریمؑ کے ذکر کو چھوڑو اُس سے بہتر غُلامِ احمد ہے دافع البلاء صفحہ20مطبوعہ 1902ء
  6. MindRoasterMir

    درثمین ۔ بشیر احمد،شریف احمداور مبارکہ کی آمین ۔ خدایا اے میرے پیارے خدایا

    بشیر احمد،شریف احمداور مبارکہ کی آمین خدایا اے میرے پیارے خدایا یہ کیسے ہیں ترے مجھ پر عطایا کہ تو نے پھر مجھے یہ دن دکھایا کہ بیٹا دوسرا بھی پڑھ کے آیا بشیر احمد جسے تونے پڑھایا شفا دی آنکھ کو بینا بنایا شریف احمد کو بھی یہ پھل کھلایا کہ اُس کو تونے خود فرقاں سکھایا یہ چھوٹی عمر پر جب...
  7. MindRoasterMir

    درثمین ۔ معرفت حق ۔ آوازآرہی ہے یہ فونو گراف سے

    معرفت حق آوازآرہی ہے یہ فونو گراف سے ڈھونڈو خدا کو دل سے نہ لاف و گزاف سے جب تک عمل نہیں ہے دل پاک و صاف سے کمتر نہیں یہ مشغلہ بت کے طواف سے باہر نہیں اگر دل مردہ غلاف سے حاصل ہی کیا ہے جنگ و جدال و خلاف سے وہ دیں ہی کیا ہے جس میں خدا سے نشاں نہ ہو تائیدِ حق نہ ہو مددِ آسماں نہ ہو مذہب...
  8. MindRoasterMir

    درٹمین ۔ ام الکتاب ۔ قرآن مجید کے فضائل

    اُمُّ الکتاب اے دوستو جو پڑھتے ہو اُمّ الکتاب کو اب دیکھو میری آنکھوں سے اس آفتاب کو سوچو دعاء فاتحہ کو پڑھ کے بار بار کرتی ہے یہ تمام حقیقت کو آشکار دیکھو خدا نے تم کو بتائی دعا یہی اس کے حبیب نے بھی پڑھائی دعا یہی پڑھتے ہو پنج وقت اسی کو نماز میں جاتے ہو اس کی رہ سے در بے نیاز میں اس کی...
  9. MindRoasterMir

    درٹمین ۔ خدا تعالیٰ کا شکر اور دعا بزبان ۔ حضرت اماں جان ۔ سیدہ نصرت جہاں بیگم

    خدا تعالیٰ کا شکر اور دعا بزبان حضرت اماں جان (سیدہ نصرت جہاں بیگم) ہے عجب میرے خدا میرے پہ احساں تیرا کس طرح شکر کروں اے مرے سلطاں تیرا ایک ذرہ بھی نہیں تو نے کیا مجھ سے فرق میرے اس جسم کا ہر ذرہ ہو قرباں تیرا سر سے پا تک ہیں الٰہی تیرے احساں مجھ پر مجھ پہ برسا ہے سدا فضل کا باراں تیرا تو...
  10. MindRoasterMir

    درثمین ۔ محمود کی آمین ۔ حمد و ثنا اسی کو جو ذات جاودانی

    محمود کی آمین حمد و ثنا اسی کو جو ذات جاودانی ہمسر نہیں ہے اس کا کوئی نہ کوئی ثانی باقی وہی ہمیشہ غیر اس کے سب ہیں فانی غیروں سے دل لگانا جھوٹی ہے سب کہانی سب غیر ہیں وہی ہے اک دل کا یارجانی دل میں میرے یہی ہی سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِیْ ہے پاک پاک قدرت عظمت ہے اسکی عظمت لرزاں ہیں اہل قربت...
  11. MindRoasterMir

    درثمین ۔ تاثیر صداقت ۔ واہ رے زور صداقت خوب دکھلایا اثر

    تاثیر صداقت واہ رے زور صداقت خوب دکھلایا اثر ہوگیا نانک نثار دین احمد ؐسربسر جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پر سامنے آنکھوں کے آجاتا ہے وہ فرخ گہر دیکھواپنے دیں کو کس کس صدق سے دکھلا گیا وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر ست بچن صفحہ52مطبوعہ 1895ء
  12. MindRoasterMir

    درثمین چولہ بابا نانک رحمۃ اللہ علیہ ۔یہی پاک چولا ہے سکھوں کا تاج

    چولہ بابا نانک رحمۃ اللہ علیہ یہی پاک چولا ہے سکھوں کا تاج یہی کابلی مل کے گھر میں ہے آج یہی ہے کہ نوروں سے معمور ہے جو دور اِس سے اُس سے خدا دور ہے یہی جنم ساکھی میں مذکور ہے جو انگد سے اس وقت مشہور ہے اسی پر وہ آیات ہیں بیّنات کہ جن سے ملے جاودانی حیات یہ نانک کو خلعت ملا سرفراز خدا سے...
  13. MindRoasterMir

    درثمین ۔ اسلام اور بانیءاسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق ۔ ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نے

    اسلام اور بانیءاسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نے کوئی دیں۔ دینِ محمدؐ سا نہ پایا ہم نے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ ثمر باغ محمدؐ سے ہی کھایا ہم نے ہم نے اسلام کو خود تجربہ کر کے دیکھا نور ہے نور اٹھو دیکھو سنایا ہم نے اور دینوں کو جو دیکھا تو کہیں...
  14. MindRoasterMir

    در ثمین ۔ قادر مطلق کے حضور ۔ اک کرشمہ اپنی قدرت کا دکھا

    قادر مطلق کے حضور اک کرشمہ اپنی قدرت کا دکھا تجھ کو سب قدرت ہے اے ربُّ الوریٰ حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام اک نشاں دکھلا کہ ہو حجت تمام آسمانی فیصلہ صفحہ8مطبوعہ 1892ء
  15. MindRoasterMir

    درثمین ۔ علامات المقربین ۔ خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار

    علامات المقربین خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب کہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب اُسے دے چکے مال و جان بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں نابکار لگاتے ہیں دل اپنا اس پاک سے وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے نشان آسمانی صفحہ46مطبوعہ 1892ء
  16. MindRoasterMir

    درثمین ۔ وفات مسیح ناصری علیہ السلام ۔ کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال؟

    وفات مسیح ناصری علیہ السلام کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال؟ دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال ابن مریم مر گیا حق کی قسم داخلِ جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس کو فرقاں سر بسر اس کے مرجانے کی دیتا ہے خبر وہ نہیں باہر رہا اموات سے ہوگیا ثابت یہ تیس آیات سے کو ئی مُردوں سے کبھی آیا نہیں یہ...
  17. MindRoasterMir

    درثمین ۔ وید ۔ ان کو سودا ہوا ہے ویدوں کا ۔ ان کا دل مبتلا ہے ویدوں کا

    ہندوؤں کی مذہبی کتاب وید ان کو سودا ہوا ہے ویدوں کا ان کا دل مبتلا ہے ویدوں کا آریو !اس قدر کرو کیوں جوش کیا نظر آگیا ہے ویدوں کا نہ کیا ہے نہ کرسکے پیدا سوچ لو یہ خدا ہے ویدوں کا عقل رکھتے ہو آپ بھی سوچو کیوں بھروسہ کیا ہے ویدوں کا بے خدا کوئی چیز کیونکر ہو یہ سراسر خطا ہے ویدوں کا ناستک...
  18. MindRoasterMir

    درثمین ۔ سرائے خام ۔ دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیں

    سرائے خام دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیں نقصاں جو ایک پیسہ کا دیکھیں تو مرتے ہیں زر سے پیار کرتے ہیں اور دل لگاتے ہیں ہوتے ہیں زر کے ایسے کہ بس مر ہی جاتے ہیں جب اپنے دلبروں کو نہ جلدی سے پاتے ہیں کیا کیا نہ ان کے ہجر میں آنسو بہاتے ہیں پر ان کو اس سجن کی طرف کچھ نظر نہیں آنکھیں...
  19. MindRoasterMir

    درثمین ۔ حمد رب العٰلمین ۔ کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا

    حمد رب العٰلمین کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا بن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کا چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیا کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کا اُس بہار حُسن کا دل میں ہمارے جوش ہے مت کرو کچھ ذکر ہم سے تُرک یا تاتار کا ہے عجب جلوہ تری قدرت کا پیارے ہر طرف جس طرف...
  20. MindRoasterMir

    درثمین ۔ اوصاف قرآن مجید ۔ نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا

    5۔اوصاف ِقرآن مجید نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا پاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلا حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پودا ناگہاں غیب سے یہ چشمہ اصفی نکلا یا الٰہی تیرا فرقاں ہے کہ اک عالَم ہے جو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلا سب جہاں چھان چکے ساری دکانیں دیکھیں مئے عرفان کا یہی...
Top