السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
بہاء اﷲ کی تعلیم اسلام کے خلاف
اسلام کی تعلیم ہے کہ سوائے ایک خدا کے اور کوئی معبود نہیں مگر اس کے بالمقابل بہاء اﷲ کی تعلیم ملاحظہ ہو۔
۱۔اطرازات اطراز ششم صفحہ ۱۳ مطبوعہ آگرہ میں بہاء اﷲ لکھتے ہیں ۔’’اِنَّنِیْ اَنَااللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنَا الْمُھَیْمِنُ الْقَیُّوْمُ۔‘‘پھر...
چند احکام شریعت بابیہ
۱۔ (البیان باب دھم من الواحد الرابع جز ا) کہ کسی شخص کے لئے جائز نہیں کہ باب کی کتاب البیان کے سوا کوئی دوسری کتاب پڑھے یا پڑھائے اور یہ کہ جس قدر علوم متداولہ ہیں ان کو حاصل کرے یا آگے ان کی تعلیم دے۔
۲۔سوائے اِن کتب کے جو بابیہ مذہب کی تائید میں ہیں ۔باقی سب کتب...
شریعت بابیہ و بہائیہ کے منکروں پر فتویٰ کفر
بابی صلح کل ہونے کا دعویٰ کرتے رہتے ہیں مگر ذیل کے فتووں سے ان کی حقیقت ظاہر ہے۔
۱۔علی محمد باب نے روح المعانی میں محمد بغداد شہاب الدین السیدمحمود السنوسی کے نام خط میں لکھا کہ جب تک تم البیان کی شریعت کے احاطہ میں داخل نہ ہوجاؤ خدا تمہارے...
شریعت بابیہ و بہائیہ کی اتّباع کرنے کی تاکید
۱۔بہاء اﷲ اپنی کتاب ادعیہ محبوب صفحہ ۱۹۵ محفل روحانی ملی بہائیان پاکستان طبع و نشر نمود۔ ۱۱۶بدیع میں لکھتے ہیں ’’یَا قَوْم ِفَاتَّبِعُوْاحُدُوْدَاللّٰہِ الَّتِیْ فُرِضَتْ فِی الْبَیَانِ مِنْ لَّدُنْ عَزِیْزٍ حَکِیْمٍ قُلْ اِنَّہُ لَسُلْطَانُ...
شریعت بابیہ نے شریعت محمدؐیّہ کو منسوخ کردیا
اہل بہاء کا عقیدہ ہے کہ قرآن مجید میں جو وعدہ قیامت کا دیا گیا ہے وہ وعدہ پورا ہو چکا ہے۔ان کے نزدیک قیامت صغریٰ سے مراد علی محمد باب کا زمانہ ہے جو ۱۲۶۶ء میں مارا گیا۔اور قیامت کبریٰ سے مراد بہاء اﷲ (مرزا حسین علی ایرانی) کا زمانہ ہے جو ۱۳۰۹ھ میں...
بہا ء اﷲ کے نزدیک آنحضرت ؐ اور دوسرے انبیاء کا درجہ
بابی یا بہائی عوام کو دھوکہ دیتے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں اور آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں یا آپ کو افضل الانبیاء مانتے ہیں مگر چونکہ ان میں بھی شیعوں کی طرح تقیّہ جائز ہے اس لئے اس دھوکہ دہی کو بھی وہ مذہباً جائز سمجھتے...
بہا ء اﷲ کا دعویٰ خدائی
بابی یا بہائی عوام کو دھوکہ دیتے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں حالانکہ بہاء اﷲ کی اصل کتابوں کی رو سے وہ اسلام سے کوسوں دور ہیں۔اس کے ثبوت میں ہم اولاً بہاء اﷲ کا دعویٰ خدائی کے ۲۰ حوالجات پیش کرتے ہیں۔ دعویٰ خدائی اور اسلام ایک جگہ ہرگز جمع نہیں ہوسکتے۔
۱۔کتاب الاقدس...
بابی یا بہائی مذہب تعارف
یہ فتنہ اگرچہ پرانا ہے مگر چونکہ کبھی مقابل پر نہیں آیا اس لئے دبا رہا اور اس کی تردید و تنقید کی بھی چنداں ضرورت پیش نہ آئی مگر چند سالوں سے دو تین شخصوں کے بابی ہو جانے کے باعث اس کا چرچا ہوا ہے اور چونکہ بابیوں کا وطیرہ ہے کہ ظاہر کچھ اور باطن کچھ۔بظاہر بھیڑ اور...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.