السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع مرزا طاہر احمدرحمہ اللہ تعالیٰ کے اردو ترجمۃ القرآن کے ساتھ
پہلی احمدیہ قرآن ویپ ایپ۔
اس میں آپ قرآن سے عربی متن ڈھونڈ سکتے ہیں پڑھ سکتے ہیں اور شیئر کر سکتے ہیں ۔
اس لنک پر کلک کریں۔
Quran Ultimate! Read and Share
تردید دلائل انقطاع نبوت از روئے قرآن مجید
پہلی آیت:۔ (الاحزاب:۴۱)
الجواب:۔ ۱۔ خَاتَمْ (تاء کی زبر کے ساتھ ) کے معنی ’’ختم کرنے والا‘‘ نہیں ہو سکتے۔ کیونکہ یہ اسمِ فاعل نہیں بلکہ اسمِ آلہ ہے جس طرح ’’عَالَمْ‘‘ مَایُعْلَمُ بِہٖ یعنی جس سے علم حاصل ہو، یعنی اﷲ تعالیٰ کی ہستی معلوم ہو چونکہ دنیا...
دلائل امکان نبوت از روئے قرآن مجید
پہلی آیت
(الحج :۷۶) کہ اﷲ تعالیٰ چنتا ہے اور چنے گا فرشتوں میں سے رسول اور انسانوں میں سے بھی۔
اس آ یت میں یَصْطَفِیْ مضارع کا صیغہ ہے جو حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے لئے آتا ہے پس یَصْطَفِیْ کے معنی ہوئے ’’چنتا ہے اور چنے گا‘‘ اس آیت میں...
عدَمِ رَجُوع مَوتی
مردوں کا اس دنیا میں دوبارہ نہ آنا!
از روئے قرآنِ کریم
پہلی آیت
(الانبیاء:۹۶) یعنی ہر ایک فوت شدہ بستی پر واجب ہے کہ وہ اس دنیا کی طرف واپس نہ آئیں گے۔
دوسری آیت
(یٰس:۳۲)
کیا ان کو معلوم نہیں کہ ہم نے کس قدر لوگ ان سے پہلے ہلاک کئے اور پھر وہ دوبارہ ان کی...
از روئے قرآن کریم
پہلی دلیل:۔
(المائدۃ:۱۱۸)
مطلب:۔ اﷲ تعالیٰ کے اس سوال کے جواب میں کہ اے عیسیٰ! کیا تو نے نصاریٰ کو تثلیث کی تعلیم دی تھی؟ آپ انکار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں نے تعلیم تو کیا دینی تھی میری زندگی میں اور میرے سامنے یہ عقیدہ ظاہر نہیں ہوا۔ میں ان کا نگران تھا جب تک میں ان...
خلفائے ثلاثہ کا ایمان از روئے قرآن
۱۔ (البقرۃ:۲۱۹)
ترجمہ:۔تحقیق جو ایمان لائے اور جنہوں نے جہاد کیا راہ خدا میں وہی امید رکھتے ہیں رحمت الٰہی کی اور اﷲ بخشنے والا مہربان ہے۔
۲۔ (المائدۃ:۵۷)
ترجمہ:۔اور جو دوست رکھے اﷲ اور اس کے رسول کو اور ان کو جو ایمان لائے ۔پس یقیناً گروہ اﷲ ہی...
حضرت بابانانک ؒ صاحب مسلمان ولی اﷲ تھے
ہمارا عقیدہ ہے کہ جناب بابا نانک صاحب رحمۃ اﷲ علیہ پکّے مسلمان اور ولی اﷲ تھے اور اس کی بنیاد ہمارے آقا و پیشوا سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسّلام کا وہ کشف ہے جس میں حضورؑکو باباصاحب ؒ بحالت اسلام دکھائے گئے (نزول المسیح، روحانی خزائن جلد ۱۸...
حضرت مسیح علیہ السلام اور یسوع کے دو حلیے
موجودہ انجیل نے یسوع کی ایسی گندی تصویر کھینچی ہے کہ اسے دیکھ کر کوئی منصف مزاج انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ خدا کے اس برگزیدہ نبی کی تصویر ہے جسے قرآن مجید نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور مسیح ابن مریم کے نام سے موسوم کیا ہے۔
۱۔نسب نامہ
قرآن...
قرآن کا مسیح اور انجیل کا یسوع
تحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام
۱۔’’ ہمیں پادریوں کے یسوع اور اس کے چال چلن سے کچھ غرض نہ تھی۔ انہوں نے ناحق ہمارے نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کو گالیاں دے کر ہمیں آمادہ کیا کہ ان کے یسوع کا کچھ تھوڑا سا حال ان پر ظاہر کریں چنانچہ اسی پلید نالائق فتح مسیح نے...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.