السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
تردید مُتعہ
جب رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم مبعوث ہوئے تو عرب میں آٹھ دس قسم کے نکاح رائج تھے جن میں سے ایک متعہ یعنی میعادی نکاح بھی تھا۔جس طرح باوجود خود اپنے نقائص کے شراب ایک مدت تک حرام نہیں ہوئی اسی طرح متعہ بھی جنگ خیبر تک حرام نہیں ہوا۔حضرت علی کرم اﷲ کی روایت بخاری (بخاری کتاب...
حدیث القرطاس
شیعہ اور سنیوں کے درمیان ایک بحث قرطاس کے نام سے مشہور ہے اس کی بناء بخاری کی ایک حدیث پر ہے جو یہ ہے (بخاری کتاب المغازی باب مرض النبیؐو وفاتہٖ)
عَنِ ابْنِ عَبَاسٍ قَالَ لَمَّا حَضَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَ فِی الْبَیْتِ رِجَالٌ فَقَالَ...
مسئلہ وراثت
(النساء:۱۲)
استدلال شیعہ:۔اس آیت میں اﷲ تعالیٰ نے ایک اسلامی قانون پیش کیا ہے کہ ہر شخص کی وارث اس کی اولاد ہے۔چونکہ تمام احکام قرآنی میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم مسلمانوں کے ساتھ مساوی طور پر شریک ہیں اس لئے اس مسئلہ میں بھی آپ کا کوئی استثناء نہیں۔ بدیں و جہ حضرت ابوبکرؓ نے...
تردید دلائل تقِیَّہ
تقِیَّہ کی تعریف از کتب شیعہ
’’جو مومن بہ اطمینان قلب موافق شرع رہ کر بخوف دشمن دین فقط ظاہر میں موافقت کرے دشمن دین کی تو دیندار ،ممدوح و متقی ہے‘‘۔ (قول فیصل مصنفہ مرزا رضا علی صفحہ ۳)
قولہ:۔نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے تقیہ کیا جبکہ صلح حدیبیہ میں رسول اﷲ اور بسم اﷲ...
دلائل و مطاعِن شیعہ کا جواب
شیعہ: ۔ (المائدۃ:۵۶) سے حضرت علیؓ مراد ہیں۔ لہٰذا وہ خلیفہ بلا فصل ہوئے؟
الجواب۱۔کلمہ حصر ہے۔اگر سے مراد حضرت علی ؓ ہوں تو شیعوں کے باقی ائمہ کی امامت باطل ہوئی ۔کیونکہ پھر سوائے اﷲ ،رسول اور علیؓ کے کسی اور کی امامت ممتنع ہوجائے گی۔
۲۔جمع کا صیغہ ہے۔اس سے...
اصحاب ثلاثہ کے ایمان کے دلائل کتب شیعہ سے
۱۔اگر اصحاب ثلاثہ مسلمان نہ تھے تو ان کے عہد خلافت میں قیصر و کسریٰ کے ساتھ جو جہاد ہوئے وہ بھی ناجائز ٹھہرے اور جو مال غنیمت ان جہادوں میں مسلمانوں کے قبضہ میں آیا وہ بھی حلال نہ ہوا۔اور جو لونڈیاں ان جہادوں میں بنائی گئیں وہ بھی حلال نہ...
خلفائے ثلاثہ کا ایمان از روئے قرآن
۱۔ (البقرۃ:۲۱۹)
ترجمہ:۔تحقیق جو ایمان لائے اور جنہوں نے جہاد کیا راہ خدا میں وہی امید رکھتے ہیں رحمت الٰہی کی اور اﷲ بخشنے والا مہربان ہے۔
۲۔ (المائدۃ:۵۷)
ترجمہ:۔اور جو دوست رکھے اﷲ اور اس کے رسول کو اور ان کو جو ایمان لائے ۔پس یقیناً گروہ اﷲ ہی...
اسماء ائمہ شیعہ
(ا) حضرت علی رضی اﷲ عنہ
(۲) حضرت حسن ؓ بن علیؓ
(۳) حضر ت حسین ؓ بن علیؓ
(۴) ابو محمد علی بن حسین ؓ زین العابدین
(۵) ابو جعفر محمد بن علی باقر (محمد باقر)
(۶) جعفر صادق
(۷) موسیٰ کاظمی
(۸) علی رضا
(۹) ابو جعفر محمد بن علی الجواد
(۱۰) ابو الحسن علی بن علی بن محمد اتّقا...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.