• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

تثلیث

  1. MindRoasterMir

    عیسائیت - مسیحیت ۔ پی ڈی ایف

    عیسائیت - مسیحیت ۔ پی ڈی ایف
  2. MindRoasterMir

    حضرت مسیح علیہ السلام اور یسوع کے دو حلیے ۔ قرآنی مسیح یا انجیل و بائبل کا یسوع

    حضرت مسیح علیہ السلام اور یسوع کے دو حلیے موجودہ انجیل نے یسوع کی ایسی گندی تصویر کھینچی ہے کہ اسے دیکھ کر کوئی منصف مزاج انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ خدا کے اس برگزیدہ نبی کی تصویر ہے جسے قرآن مجید نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور مسیح ابن مریم کے نام سے موسوم کیا ہے۔ ۱۔نسب نامہ قرآن...
  3. MindRoasterMir

    غیر احمدی علماء کی تحریرات ۔ رد مسیحیت

    غیر احمدی علماء کی تحریرات ۱۔جناب مولوی رحمت اﷲ صاحب مہاجر مکی اپنی کتاب ازالۃ الاوہام صفحہ ۳۷۰ میں فرماتے ہیں:۔ ’’ہمراہ جناب مسیح بسیار زناں ہمراہ مے گشنتدومال خودمے خوار نیدندوزنان فاحشہ پایہاآنجناب رامے بوسید ندو آنجناب مرتاو مریم را دوست مے داشت و خود شراب برائے نوشیدن دیگر کساں...
  4. MindRoasterMir

    قرآن کا مسیح اور انجیل کا یسوع - ازتحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام

    قرآن کا مسیح اور انجیل کا یسوع تحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۔’’ ہمیں پادریوں کے یسوع اور اس کے چال چلن سے کچھ غرض نہ تھی۔ انہوں نے ناحق ہمارے نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کو گالیاں دے کر ہمیں آمادہ کیا کہ ان کے یسوع کا کچھ تھوڑا سا حال ان پر ظاہر کریں چنانچہ اسی پلید نالائق فتح مسیح نے...
  5. MindRoasterMir

    صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ پر عیسائیوں کے اعتراضات

    صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر عیسائیوں کے اعتراضات پہلا ا عتراض:۔ مسیح ناصری نے آسمان سے آنا تھا۔مرزا صاحب مسیح کیسے ہو سکتے ہیں؟ الجواب نمبر ۱:۔ یہ کہنا کہ مسیح ناصری خود آئے گا غلط ہے۔خود مسیح نے کہہ دیا ہے کہ میں اب واپس دنیا میں نہیں آؤں گا بلکہ جو کوئی آئے گا ’’میرے...
  6. MindRoasterMir

    صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ ازروئے بائیبل

    صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ازروئے بائیبل پہلی دلیل: ۔ الف۔ ’’وہ نبی جو ایسی گستاخی کرے کہ کوئی بات میرے نام سے کہے جس کے کہنے کا میں نے اسے حکم نہیں دیا یا اور معبودوں کے نام سے کہے تو وہ نبی قتل کیا جائے۔‘‘ (استثنا ۱۸/۲۰) ب۔’’خداوند یوں کہتا ہے کہ ان نبیوں کی بابت جو...
  7. MindRoasterMir

    ابطالِ تثلیث ۔ تین خداؤں کا رد

    ابطالِ تثلیث ۱۔ تثلیث کا عقیدہ مسیح سے پہلے کسی نبی نے بیان نہیں کیا اور نہ خود مسیح نے مشرح ذکر کیا۔اگر مسیح کو معلوم تھا کہ یہود نے انہیں سُولی دے دینا ہے تو انہوں نے اپنا عقیدہ کیوں نہ ظاہر کیا؟ ۲۔ تین ایک اور ایک تین۔یہ آپس میں ضدّین ہیں۔اگر مان لیا جاوے کہ ایک تین ہیں اور تین ایک...
  8. MindRoasterMir

    کفارہ پر ایمان لانے سے خرابیاں

    کفارہ پر ایمان لانے سے خرابیاں (۱) دعا کا مسئلہ فضول جاتا ہے (۲) گناہ پر دلیری۔عیسائی گناہ کرے یسوع بخشوا دے گا۔ (یوحنا ۲/۱ ) (۳) نبی کو *** ماننا پڑتا ہے (۴) توریت کا انکار کرنا پڑتا ہے۔کیونکہ اس میں کفارہ کا ذکر نہیں (۵) خدا غیر عادل ٹھہرتا ہے کہ نا حق اپنے بیٹے کو...
  9. MindRoasterMir

    یسوع خدا نہیں ۔ خدا کا تجسم محال ہے

    خدا کا تجسم محال ہے انجیل کا مندرجہ ذیل اقتباس عیسائی پادریوں کی تمام منطقیانہ موشگافیوں کے جواب کے لئے کافی ہے۔ ’’اگرچہ انہوں نے خدا کو جان لیا۔ مگر اس کی خدائی کے لائق اس کی بڑائی اور شکر گزاری نہ کی بلکہ وہ باطل خیالات میں پڑ گئے اور ان کے بے سمجھ دلوں پر اندھیرا چھاگیا۔ وہ اپنے آپ...
  10. MindRoasterMir

    مسیح روح اﷲ ہو کر خدا نہیں بن سکتا

    مسیح روح اﷲ ہو کر خدا نہیں بن سکتا بارہویں دلیل:۔قرآن مجید میں مسیح کو روح اﷲ کہا گیا ہے۔قرآن مجید میں مسیح کی نسبت روح منہ (النساء:۱۷۲) کا لفظ آیا ہے۔دوسری جگہ آتا ہے۔ (التحریم:۱۳) يَـٰٓأَهۡلَ ٱلۡڪِتَـٰبِ لَا تَغۡلُواْ فِى دِينِڪُمۡ وَلَا تَقُولُواْ عَلَى ٱللَّهِ إِلَّا ٱلۡحَقَّ‌ۚ...
Top