السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمد للہ خاکسار پیدائشی احمدی ہے اور احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا ادنی خادم ہے اور ایک داعی الی اللہ ہے جو الہام حضرت مسیح موعود علیہ السلام " میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا " کا عینی شاہد ہے دعوت الی اللہ کو زندگی کا اولین فرض سمجھتے ہوئے اسی اولین فریضہ میں مصروف ہے ۔ آپ سے عاجزانہ دعا کی درخواست ہے۔ انٹرٹ کا جب سے آغاز ہوا یہ عاجز اولین خادموں میں سے ایک ہے جس کو انٹرنٹ اور ویب کے شروع ہونے پر جماعت احمدیہ کا پیغام پوری دنیا میں پہنچانے کی سعادت نصیب ہوئی تھی اور اب جب اس ویب سائٹ کو دیکھا تو ایسا لگا کہ جیسے میرے اس پیارے بھائی نے میرا ہی آئیڈیا لیکر ایسی معلوماتی فورم کا آغاز کیا ہو۔ جناب ماینڈ روسٹر میر صاحب کی کوششیں قابل ستائش ہیں خاص کر یونی کوڈ میں جماعت کی تمام کتب کو منتقل کرنا ایسا کام ہے جس جتنا بھی وقت لگے اور کام ہو کم ہے یہ ایک عظیم کام ہے جو لوگ آئی ٹی سے واقف ہیں وہ بخوبی اس کی آنے والے وقتوں میں اہمیت کو جانتے ہیں۔ اس کام کو سب کاموں سے زیادہ اولین ترجیح دینے کی اس وقت شدید ضرورت ہے۔ اللہ کرے اس ویب سائٹ کے تمام شرکا اور معاونین کو زیادہ سے زیادہ یونی کوڈ میں کام کرنے کی توفیق پائیں اور ان کومذید ترقیات اور اپنے فضلوں سے اللہ تعالی نوازے آمین
جزاکم اللہ احسن الجزاء
فقط والسلام ایک ادنی خادم داعی الی اللہ ۔ اک مسافر