• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

اک مسافر : ابتدائی تعارف

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

الحمد للہ خاکسار پیدائشی احمدی ہے اور احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا ادنی خادم ہے اور ایک داعی الی اللہ ہے جو الہام حضرت مسیح موعود علیہ السلام " میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا " کا عینی شاہد ہے دعوت الی اللہ کو زندگی کا اولین فرض سمجھتے ہوئے اسی اولین فریضہ میں مصروف ہے ۔ آپ سے عاجزانہ دعا کی درخواست ہے۔ انٹرٹ کا جب سے آغاز ہوا یہ عاجز اولین خادموں میں سے ایک ہے جس کو انٹرنٹ اور ویب کے شروع ہونے پر جماعت احمدیہ کا پیغام پوری دنیا میں پہنچانے کی سعادت نصیب ہوئی تھی اور اب جب اس ویب سائٹ کو دیکھا تو ایسا لگا کہ جیسے میرے اس پیارے بھائی نے میرا ہی آئیڈیا لیکر ایسی معلوماتی فورم کا آغاز کیا ہو۔ جناب ماینڈ روسٹر میر صاحب کی کوششیں قابل ستائش ہیں خاص کر یونی کوڈ میں جماعت کی تمام کتب کو منتقل کرنا ایسا کام ہے جس جتنا بھی وقت لگے اور کام ہو کم ہے یہ ایک عظیم کام ہے جو لوگ آئی ٹی سے واقف ہیں وہ بخوبی اس کی آنے والے وقتوں میں اہمیت کو جانتے ہیں۔ اس کام کو سب کاموں سے زیادہ اولین ترجیح دینے کی اس وقت شدید ضرورت ہے۔ اللہ کرے اس ویب سائٹ کے تمام شرکا اور معاونین کو زیادہ سے زیادہ یونی کوڈ میں کام کرنے کی توفیق پائیں اور ان کومذید ترقیات اور اپنے فضلوں سے اللہ تعالی نوازے آمین
جزاکم اللہ احسن الجزاء
فقط والسلام ایک ادنی خادم داعی الی اللہ ۔ اک مسافر
 
MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا پیغام میں نے ابھی پڑھا ہے بہت خوشی ہوئی آکا پیغام پڑھ کے اللہ سب کو احسن رنگ میں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرماتا رہے۔ میں ابھی کوشش کرتا ہوں کہ آپ کا مطلوبہ یونی کوڈ کی پروف ریڈنگ کا فورم بنا دے۔ آپ پھر چیک کر لیں ۔ جزاک اللہ خیرا
والسلام
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ کا مطلوبہ فورم یہاں بنا دیا گیا ہے ہے ملاحظہ فرما لیں

یونی کوڈ کتب پروف ریڈنگ، تصحیح اور غلطی کی اطلاع
 
اس پر کام کافی دیر سے شروع ہوچکا ہے اب آپ کی رہنمائی میں پروف ریڈینگ کی رپوٹ ساتھ ساتھ فورم میں پوسٹ کی جائے گی
 
EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا پیغام میں نے ابھی پڑھا ہے بہت خوشی ہوئی آکا پیغام پڑھ کے اللہ سب کو احسن رنگ میں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرماتا رہے۔ میں ابھی کوشش کرتا ہوں کہ آپ کا مطلوبہ یونی کوڈ کی پروف ریڈنگ کا فورم بنا دے۔ آپ پھر چیک کر لیں ۔ جزاک اللہ خیرا
والسلام
اس کام میں زیادہ سے زیادہ دوست شامل ہوں اور جماعتی لڑیچر کتب وغیرہ کی جو جو فائیل کسی دوست کے پاس ٹیکسٹ میں کسی بھی فارمیٹ میں موجود ہو وہ مائینڈ ماسٹر صاحب یا اس فورم کو بھجوادے شکریہ کے ساتھ اس فائیل کا ثواب انکو ہمیشہ پہنچتا رہے گا یہ عظیم کام ایک ایسا صدقہ جاریہ ہے جو آیندہ مستقبل میں دنیا کی رہنمائی میں اور قیام امن کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگا آنے والے دور میں لوگ انہی مدفون خزائین کو گوگل میں یونی کوڈ فارمیٹ میں سرچ کرکے ڈھونڈ نکالیں گے انشاء اللہ
 
MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
جزاکم اللہ احسن الجزاء
اس پر کام کافی دیر سے شروع ہوچکا ہے اب آپ کی رہنمائی میں پروف ریڈینگ کی رپوٹ ساتھ ساتھ فورم میں پوسٹ کی جائے گی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ بھائی اللہ ہم سب کھیل دو اپنے دین کی خدمت احسن رنگ میں کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
والسلام
 
MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
آپ
اس کام میں زیادہ سے زیادہ دوست شامل ہوں اور جماعتی لڑیچر کتب وغیرہ کی جو جو فائیل کسی دوست کے پاس ٹیکسٹ میں کسی بھی فارمیٹ میں موجود ہو وہ مائینڈ ماسٹر صاحب یا اس فورم کو بھجوادے شکریہ کے ساتھ اس فائیل کا ثواب انکو ہمیشہ پہنچتا رہے گا یہ عظیم کام ایک ایسا صدقہ جاریہ ہے جو آیندہ مستقبل میں دنیا کی رہنمائی میں اور قیام امن کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگا آنے والے دور میں لوگ انہی مدفون خزائین کو گوگل میں یونی کوڈ فارمیٹ میں سرچ کرکے ڈھونڈ نکالیں گے انشاء اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی بالکل آپ نے درست پہچانا ہے۔ گوگل انٹرنیٹ کی ماں ہے۔ اور یونی کوڈ سے اسے محبت ہے۔ اللہ اسے سب کے لیے بہت مفید بنائے آمین
والسلام
 
Top