السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
وعلیکم السلام ۔
اگر پہلی کتابوں میں اصول بنانا ضروری ہے تو پھر دنیا کا کوئی اصول ثابت نہیں ہو سکتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ اصول جو بیان کیا گیا ہے ۔ اس کی دلیل دی گئی ہے ۔ اصول کو دلیل سے غلط ابت کر دیں۔ شکریہ
والسلام
اس شعر پر غیر احمدی اعتراض کرتے ہیں جواب نیچے خود قاضی ظہور الدین اکمل رضی اللہ عنہ کے قلم سے نیچے دیا گیا ہے ۔ ھدایت کے متلاشیوں کے لیے کافی شافی ہے شکریہ
muhammad-phir-utar-aye-hen-ham-men/muhammad-phir-utar-aye-hen-ham-men.png
احمدیہ مسلم جماعت اور ابویحیٰی صاحب
احمدیہ مسلم جماعت کے قیام سے لے کر آج تک مختلف لوگ مختلف حیثیتوں اور مختلف بلکہ کبھی کبھی متضاد پہلوؤں سے اس کے خلاف علمی اور عملی کاوشیں کرتے آرہے ہیں جو کہ اُن کا حق ہے اور یہ حق تمام مخالفین و منکرین کو اللہ تعالیٰ نے دیا ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں چار...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تخریب کاری سے بچنے کے لیے کچھ پابندیاں لگائی ہوئی ہیں۔
آپ کو جو مشکل ہو وہ بیان کر دیں۔ میں کوشش کروں گا اس کا حل کردوں انشاء اللہ
والسلام
1. اعتراض ۔ انت منی و انا منک الہام اللہ کی توہین ہے ۔
2. اعتراض۔ انت منی بمنزلۃ ولدی ۔ تم مجھے سے بیٹوں کی مانند ہو ۔ توحید کا انکار اور اللہ کی توہین ہے۔
3.اعتراض۔ انت منی بمنزلۃ توحیدی و تفریدی ۔ یہ اللہ تعالیٰ کی توہین ہے ۔
4. اعتراض ۔ انت من ماءنا و ھم من فشل ۔ یہ اللہ تعالیٰ کی توہین ہے ۔...
1. اعتراض ۔ محمدی بیگم، مرزا احمد بیگ کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی
2. اعتراض۔ عبدالحکیم مرتد کی پیشگوئی کے مطابق مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کی وفات ہوئی۔
3. اعتراض۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے مولوی ثناء اللہ امرتسری کی موت کی پیشگوئی کی اور جھوٹے کے لیے بددعاکی...
1۔ اعتراض۔ قرآن مجید میں ہے نیز(الشعراء:۲۲۵)نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاعر تھے۔
2. مرزا صاحب نے اپنی کتابوں میں بعض حوالے غلط دیئے ہیں مثلاً ’’ھٰذَا خَلِیْفَۃُ اللّٰہِ الْمَھْدِیُّ‘‘ بخاری میں نہیں ہے۔
3. اعتراض۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ یہ جھوٹ ہے؟
4۔...
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات پر اعتراضات
1۔ مرزا صاحب ’’ابن مریم‘‘کس طرح ہوگئے آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی تھا۔
2۔ مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے کسر صلیب کیسے کی اور جماعت احمدیہ نے اسلام کی کیا خدمت ہے ؟
3۔ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے اپنی جماعت کی بہت مذمت...
اعتراض:۔
‘‘اگر حدیث کے بیان پر اعتبار ہے تو پہلے ان حدیثوں پر عمل کرنا چاہیے جو صحت اور وثوق میں اس حدیث سے کئی درجے بڑھی ہوئی ہوں مثلاً صحیح بخاری کی وہ حدیثیں جن میں آخری زمانہ میں بعض خلیفوں کی نسبت خبر دی گئی ہے۔خاص کر وہ خلیفہ جس کی نسبتبخاری میں لکھا ہے کہ آسمان سے اس کے لیے آواز آئے گی...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.