• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

نتائجِ‌تلاش

  1. MindRoasterMir

    در ثمین ۔ قادر مطلق کے حضور ۔ اک کرشمہ اپنی قدرت کا دکھا

    قادر مطلق کے حضور اک کرشمہ اپنی قدرت کا دکھا تجھ کو سب قدرت ہے اے ربُّ الوریٰ حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام اک نشاں دکھلا کہ ہو حجت تمام آسمانی فیصلہ صفحہ8مطبوعہ 1892ء
  2. MindRoasterMir

    درثمین ۔ علامات المقربین ۔ خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار

    علامات المقربین خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب کہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب اُسے دے چکے مال و جان بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں نابکار لگاتے ہیں دل اپنا اس پاک سے وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے نشان آسمانی صفحہ46مطبوعہ 1892ء
  3. MindRoasterMir

    درثمین ۔ وفات مسیح ناصری علیہ السلام ۔ کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال؟

    وفات مسیح ناصری علیہ السلام کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال؟ دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال ابن مریم مر گیا حق کی قسم داخلِ جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس کو فرقاں سر بسر اس کے مرجانے کی دیتا ہے خبر وہ نہیں باہر رہا اموات سے ہوگیا ثابت یہ تیس آیات سے کو ئی مُردوں سے کبھی آیا نہیں یہ...
  4. MindRoasterMir

    درثمین ۔ وید ۔ ان کو سودا ہوا ہے ویدوں کا ۔ ان کا دل مبتلا ہے ویدوں کا

    ہندوؤں کی مذہبی کتاب وید ان کو سودا ہوا ہے ویدوں کا ان کا دل مبتلا ہے ویدوں کا آریو !اس قدر کرو کیوں جوش کیا نظر آگیا ہے ویدوں کا نہ کیا ہے نہ کرسکے پیدا سوچ لو یہ خدا ہے ویدوں کا عقل رکھتے ہو آپ بھی سوچو کیوں بھروسہ کیا ہے ویدوں کا بے خدا کوئی چیز کیونکر ہو یہ سراسر خطا ہے ویدوں کا ناستک...
  5. MindRoasterMir

    درثمین ۔ سرائے خام ۔ دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیں

    سرائے خام دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیں نقصاں جو ایک پیسہ کا دیکھیں تو مرتے ہیں زر سے پیار کرتے ہیں اور دل لگاتے ہیں ہوتے ہیں زر کے ایسے کہ بس مر ہی جاتے ہیں جب اپنے دلبروں کو نہ جلدی سے پاتے ہیں کیا کیا نہ ان کے ہجر میں آنسو بہاتے ہیں پر ان کو اس سجن کی طرف کچھ نظر نہیں آنکھیں...
  6. MindRoasterMir

    درثمین ۔ حمد رب العٰلمین ۔ کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا

    حمد رب العٰلمین کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا بن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کا چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیا کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کا اُس بہار حُسن کا دل میں ہمارے جوش ہے مت کرو کچھ ذکر ہم سے تُرک یا تاتار کا ہے عجب جلوہ تری قدرت کا پیارے ہر طرف جس طرف...
  7. MindRoasterMir

    درثمین ۔ اوصاف قرآن مجید ۔ نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا

    5۔اوصاف ِقرآن مجید نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا پاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلا حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پودا ناگہاں غیب سے یہ چشمہ اصفی نکلا یا الٰہی تیرا فرقاں ہے کہ اک عالَم ہے جو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلا سب جہاں چھان چکے ساری دکانیں دیکھیں مئے عرفان کا یہی...
  8. MindRoasterMir

    درثمین ۔ عیسائیوں سز خطاب ۔ آؤ عیسائیو! ادھر آؤ۔ نور حق دیکھو راہ حق پاؤ

    4۔عیسائیوں سے خطاب آؤ عیسائیو! ادھر آؤ! نور حق دیکھو راہ حق پاؤ! جس قدر خوبیاں ہیں فرقان میں کہیں انجیل میں تو دکھلاؤ سرپہ خالق ہے اس کو یاد کرو یوں ہی مخلوق کو نہ بہکاؤ کب تلک جھوٹ سے کرو گے پیار کچھ تو سچ کو بھی کام فرماؤ کچھ تو خوف خدا کرو لوگو کچھ تو لوگو خدا سے شرماؤ عیش دنیا سدا نہیں...
  9. MindRoasterMir

    درثمین ۔ فضائل قرآن مجید ۔ جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہے

    3۔فضائل قرآن مجید جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھا بھلا کیونکر نہ ہو یکتا کلامِ پاک رحماں ہے بہار جاوداں پیدا ہے اس کی ہر عبارت میں نہ وہ خوبی چمن میں ہے نہ اس سا کوئی بستاں ہے کلام پاک یزداں کا کوئی ثانی...
  10. MindRoasterMir

    درثمین ۔ دعوت فکر ۔ یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟

    2۔دعوت فکر یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟ خوُ اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟ حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں؟ کب تک رہو گے ضد و تعصب میں ڈوبتے؟ آخر قدم بصدق اٹھاؤ گے یا نہیں؟ کیونکر کرو گے ردّ جو محقق ہے ایک بات؟ کچھ ہوش کرکے عذر سناؤ گے یا نہیں؟...
  11. MindRoasterMir

    درثمین ۔ نصرت الہیٰ ۔ خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے

    درثمین صفحہ 3 1۔ نصرت الٰہی خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے جب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہے وہ بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو اڑاتی ہے وہ ہو جاتی ہے آگ اور ہر مخالف کو جلاتی ہے کبھی وہ خاک ہوکر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہے کبھی ہوکر وہ پانی ان پہ اک طوفان لاتی ہے غرض رکتے نہیں...
  12. MindRoasterMir

    روحانی خزائن جلد 13 ۔ضرورۃ الامام ۔ یونی کوڈ: پروف ریڈینگ

    جزاک اللہ خیرا میں مصروف ہوں وقت ملتے ہی درستگی کر دوں گا ان شاء اللہ
  13. MindRoasterMir

    روحانی خزائن کی نصف جلدوں کی پروف ریڈینگ مکمل الحمد للہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی میں جلد ہی آپ کے مشورہ کے مطابق تبدیلی کو دے گا والسلام
  14. MindRoasterMir

    روحانی خزائن جلد 4 ۔الحق دہلی ۔ یونی کوڈ: پروف ریڈینگ نوٹ پڑھ لیں

    جی بھائی ان شاء اللہ میں جلد ہی چیک کر لوں گا ۔ اور اگر نہ ملیں تو اپ لوڈ بھی کر دوں گا ۔ جزاک اللہ خیرا
  15. MindRoasterMir

    روحانی خزائن جلد 4 ۔آسمانی فیصلہ ۔ یونی کوڈ: پروف ریڈینگ

    جماعت والوں نے الاسلام پر شاید نئے پی ڈی ایف اپ لود کیے ہیں۔ میرے پاس پرانی بھی کہیں پڑی ہوئی ہیں جزاک اللہ خیرا
  16. MindRoasterMir

    روحانی خزائن جلد 4 ۔الحق دہلی ۔ یونی کوڈ: پروف ریڈینگ نوٹ پڑھ لیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ کتاب میں چیک کر لوں گا اور آپ نے کہاں اپ لوڈ کی ہے ؟ اور جو آپ بتا رہے ہیں کہ انڈیکس موجود نہیں وہ انڈیکس سب الگ پڑے ہیں۔ میں دیکھتا ہوں اپلوڈ ہوئے ہوئے ہیں یا نہیں۔ جزاک اللہ خیرا
  17. MindRoasterMir

    انوار العلوم ۔ مجموعہ کتب حضرت خلیفۃ المسیح الثانی۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

    انوار العلوم ۔ مجموعہ کتب حضرت خلیفۃ المسیح الثانی۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر ۱دسمبر ۱۹۰۶ءچشمہ توحید یعنی شرک کی تردید۱۶تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۰۶ء۱ ۲مارچ ۱۹۰۷ءمحبت الٰہی۶۸خدا تعالیٰ کی محبت کے بارہ میں تصنیف منقول از تشحیذ الاذہان جلد ۲ ، ۳۱۷...
  18. MindRoasterMir

    تحقیق جدید متعلق قبر مسیح۔ مفتی محمد صادق ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

    تحقیق جدید متعلق قبر مسیح۔ مفتی محمد صادق ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ و آوینٰھما الیٰ ربوۃ ذات قرار و معین تحقیق جدید متعلق قبر مسیحؑ مؤلفہ حضرت قبلہ مفتی محمد صادق صاحب مصنف احمد مسیح۔ ذکر حبیب۔ واقعات صحیحہ۔ کفارہ۔ آئینہ صداقت تحفہ بنارس۔ تحدیث بالنعمت۔ زاملہ جسے بکڈپو تالیف و اشاعت قادیان نے...
  19. MindRoasterMir

    مسیح کشمیر میں ۔ اسد اللہ کشمیری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

    مسیح کشمیر میں ۔ اسد اللہ کشمیری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ تفصیل ایڈیشن کتاب نام کتابمسیح کشمیر میں مصنفمحمداسداللہ قریشی کاشمیری طبع اول1978ء طنبع دوم2014ء تعدادایک ہزار کمپوزنگریاض احمد بٹ پبلشرعبدالمنان کوثر مجلس انصارالله پاکستان پرنٹرطاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ مطبعضیاءالاسلام پر یس...
Top