• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

فرقے

  1. MindRoasterMir

    دیوبندیوں کی توہینِ رسالت

    دیوبندیوں کی توہینِ رسالت الف۔ مولوی رشید احمد گنگوہی دیوبندی لکھتے ہیں:۔ ’’الحاصل غور کرنا چاہیے کہ شیطان ملک الموت کا حال دیکھ کر علم محیط زمین کا۔ فخر عالم (صلی اﷲ علیہ وسلم) کو خلاف نصوصِ قطعیہ کے بلا دلیل محض قیاس فاسدہ سے ثابت کرنا شرک نہیں تو کون سا ایمان کا حصہ ہے۔ شیطان اور ملک الموت...
  2. MindRoasterMir

    احراریات ۔ مجلس احرار کا تعارف اور حقیقت

    احراریات احراری کیا ہیں؟ ۱۔’’ پنجاب میں چند پنجابیوں نے ایک انجم قائم کر رکھی ہے جسے مجلس احرار کہتے ہیں۔ یہ مجلس غالباً دنیا بھر میں سب سے پہلی انجمن ہے جس کا کوئی اصول و عقیدہ نہیں۔ اگر پہلے اسے سمجھنے کی کوشش نہیں کی گئی تو اب سمجھ لیجئے کہ اگر کوئی احراری شیخ حسام الدین بن کر...
  3. MindRoasterMir

    حربۂ تکفیر یعنی ایک دوسرے کو کافر کہنا

    حربۂ تکفیر یعنی ایک دوسرے کو کافر کہنا اسلامی فرقوں کے ایک دوسرے کے خلاف فتاویٰ تکفیر :۔ مسیح موعود پر کفر کا فتویٰ لگے گا (۱)فتوحات مکیہ جلد ۳ صفحہ ۳۷۴(۲)حجج الکرامہ صفحہ ۳۶۳(۳)مکتوبات امام ربانی جلد ۲ صفحہ۱۰۷مکتوب نمبر ۵۵(۴)اقتراب الساعۃ صفحہ ۹۵ وصفحہ ۲۲۴ مندرجہ بالا حوالجات کی...
  4. MindRoasterMir

    مستلزم کفر یا مدارِ نجات کی آمد !

    مستلزم کفر یا مدارِ نجات کی آمد ! غیر احمدی: ۔ ایسا وجود جس کا انکار مستلزم کفر یا مدار نجات ہو اگر آجائے تو امت محمدیہ میں تفرقہ پڑ جائے گا اس لئے ممتنع ہے۔ جواب نمبر۱:۔ یہ ایک بلا دلیل مفروضہ ہے ۔ یہ کہاں لکھاہے کہ اﷲ تعالیٰ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی امت میں سے کسی کو بھی عذاب نہیں...
  5. MindRoasterMir

    چار سوال چکڑالویوں سے

    چار سوال چکڑالویوں سے قرآن مجید کے علاوہ بھی وحی ہے اہل قرآن حضرات سے ہم قرآن مجید میں مندرجہ وحی الٰہی کے علاوہ کسی اور وحی کے ہونے کا ثبوت طلب کیا کرتے ہیں اور ان کا یہ دعویٰ ہے کہ تمام وحی الٰہی جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم پر نازل ہوئی وہ صرف قرآن مجید ہی ہے۔ اس کے متعلق ہم ان سے مندرجہ...
  6. MindRoasterMir

    تردید مُتعہ

    تردید مُتعہ جب رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم مبعوث ہوئے تو عرب میں آٹھ دس قسم کے نکاح رائج تھے جن میں سے ایک متعہ یعنی میعادی نکاح بھی تھا۔جس طرح باوجود خود اپنے نقائص کے شراب ایک مدت تک حرام نہیں ہوئی اسی طرح متعہ بھی جنگ خیبر تک حرام نہیں ہوا۔حضرت علی کرم اﷲ کی روایت بخاری (بخاری کتاب...
  7. MindRoasterMir

    مسئلہ وراثت

    مسئلہ وراثت (النساء:۱۲) استدلال شیعہ:۔اس آیت میں اﷲ تعالیٰ نے ایک اسلامی قانون پیش کیا ہے کہ ہر شخص کی وارث اس کی اولاد ہے۔چونکہ تمام احکام قرآنی میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم مسلمانوں کے ساتھ مساوی طور پر شریک ہیں اس لئے اس مسئلہ میں بھی آپ کا کوئی استثناء نہیں۔ بدیں و جہ حضرت ابوبکرؓ نے...
  8. MindRoasterMir

    تردید دلائل تقِیَّہ

    تردید دلائل تقِیَّہ تقِیَّہ کی تعریف از کتب شیعہ ’’جو مومن بہ اطمینان قلب موافق شرع رہ کر بخوف دشمن دین فقط ظاہر میں موافقت کرے دشمن دین کی تو دیندار ،ممدوح و متقی ہے‘‘۔ (قول فیصل مصنفہ مرزا رضا علی صفحہ ۳) قولہ:۔نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے تقیہ کیا جبکہ صلح حدیبیہ میں رسول اﷲ اور بسم اﷲ...
  9. MindRoasterMir

    دلائل و مطاعِن شیعہ کا جواب

    دلائل و مطاعِن شیعہ کا جواب شیعہ: ۔ (المائدۃ:۵۶) سے حضرت علیؓ مراد ہیں۔ لہٰذا وہ خلیفہ بلا فصل ہوئے؟ الجواب۱۔کلمہ حصر ہے۔اگر سے مراد حضرت علی ؓ ہوں تو شیعوں کے باقی ائمہ کی امامت باطل ہوئی ۔کیونکہ پھر سوائے اﷲ ،رسول اور علیؓ کے کسی اور کی امامت ممتنع ہوجائے گی۔ ۲۔جمع کا صیغہ ہے۔اس سے...
  10. MindRoasterMir

    خلفائے ثلاثہ کا ایمان از روئے قرآن

    خلفائے ثلاثہ کا ایمان از روئے قرآن ۱۔ (البقرۃ:۲۱۹) ترجمہ:۔تحقیق جو ایمان لائے اور جنہوں نے جہاد کیا راہ خدا میں وہی امید رکھتے ہیں رحمت الٰہی کی اور اﷲ بخشنے والا مہربان ہے۔ ۲۔ (المائدۃ:۵۷) ترجمہ:۔اور جو دوست رکھے اﷲ اور اس کے رسول کو اور ان کو جو ایمان لائے ۔پس یقیناً گروہ اﷲ ہی...
  11. MindRoasterMir

    اسماء ائمہ شیعہ

    اسماء ائمہ شیعہ (ا) حضرت علی رضی اﷲ عنہ (۲) حضرت حسن ؓ بن علیؓ (۳) حضر ت حسین ؓ بن علیؓ (۴) ابو محمد علی بن حسین ؓ زین العابدین (۵) ابو جعفر محمد بن علی باقر (محمد باقر) (۶) جعفر صادق (۷) موسیٰ کاظمی (۸) علی رضا (۹) ابو جعفر محمد بن علی الجواد (۱۰) ابو الحسن علی بن علی بن محمد اتّقا...
  12. MindRoasterMir

    کتب ردّشیعہ

    کتب ردّشیعہ سرّالخلافۃ۔ خلافت راشدہ۔ تحفہ اثناء عشریہ۔ شرائط المذاہب۔ آیات بیّنات۔ براہین قاطعہ۔ تشریف البشر۔ رسالہ فدک۔ معیار المذاہب۔ اسباب مقاطعہ درمیان سنّی و شیعہ۔ تحقیقات واقعات کربلا۔
  13. MindRoasterMir

    کتب شیعہ

    کتب شیعہ کا فی۔ مجمع البیان۔ عمدۃ البیان۔ الروضۂ بہمیہ۔ شرع عرشیہ۔ تاج البلاغۃ شرح نہج البلاغۃ مؤلفہ عبدالحمید بن ابی الحدید شیعی۔ الصافی۔ بحارالانوار۔ کتب الخصال۔ غررالفوائد۔ اکمال الدین۔ اسرارالتنزیل۔ امالی۔ انارۃ البصائر۔ بشریٰ بالحسن۔ حقایق لدنی۔ الصراط السوی۔ کشف الغمہ۔...
Top