السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
4۔عیسائیوں سے خطاب
آؤ عیسائیو! ادھر آؤ!
نور حق دیکھو راہ حق پاؤ!
جس قدر خوبیاں ہیں فرقان میں
کہیں انجیل میں تو دکھلاؤ
سرپہ خالق ہے اس کو یاد کرو
یوں ہی مخلوق کو نہ بہکاؤ
کب تلک جھوٹ سے کرو گے پیار
کچھ تو سچ کو بھی کام فرماؤ
کچھ تو خوف خدا کرو لوگو
کچھ تو لوگو خدا سے شرماؤ
عیش دنیا سدا نہیں...
3۔فضائل قرآن مجید
جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہے
قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے
نظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھا
بھلا کیونکر نہ ہو یکتا کلامِ پاک رحماں ہے
بہار جاوداں پیدا ہے اس کی ہر عبارت میں
نہ وہ خوبی چمن میں ہے نہ اس سا کوئی بستاں ہے
کلام پاک یزداں کا کوئی ثانی...
2۔دعوت فکر
یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟
خوُ اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟
باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟
حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں؟
کب تک رہو گے ضد و تعصب میں ڈوبتے؟
آخر قدم بصدق اٹھاؤ گے یا نہیں؟
کیونکر کرو گے ردّ جو محقق ہے ایک بات؟
کچھ ہوش کرکے عذر سناؤ گے یا نہیں؟...
درثمین صفحہ 3
1۔ نصرت الٰہی
خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے
جب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہے
وہ بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو اڑاتی ہے
وہ ہو جاتی ہے آگ اور ہر مخالف کو جلاتی ہے
کبھی وہ خاک ہوکر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہے
کبھی ہوکر وہ پانی ان پہ اک طوفان لاتی ہے
غرض رکتے نہیں...
تحقیق جدید متعلق قبر مسیح۔ مفتی محمد صادق ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
و آوینٰھما الیٰ ربوۃ ذات قرار و معین
تحقیق جدید
متعلق
قبر مسیحؑ
مؤلفہ
حضرت قبلہ مفتی محمد صادق صاحب
مصنف احمد مسیح۔ ذکر حبیب۔ واقعات صحیحہ۔ کفارہ۔ آئینہ صداقت
تحفہ بنارس۔ تحدیث بالنعمت۔ زاملہ
جسے
بکڈپو تالیف و اشاعت قادیان نے...
مسیح کشمیر میں ۔ اسد اللہ کشمیری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
تفصیل ایڈیشن کتاب
نام کتابمسیح کشمیر میں
مصنفمحمداسداللہ قریشی کاشمیری
طبع اول1978ء
طنبع دوم2014ء
تعدادایک ہزار
کمپوزنگریاض احمد بٹ
پبلشرعبدالمنان کوثر مجلس انصارالله پاکستان
پرنٹرطاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ
مطبعضیاءالاسلام پر یس...
تصدیق احمدیت ۔ بجواب قادیانی مذہب ۔ بشارت احمد حیدر آبادی ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
نمبرمضمونصفحہ نمبر
1دیبا چہ۔ مولف قادیانی مذہب کی اخلاقی علمی کمزوریاں ان کو چیلنج1۔8
2مقدمہ پر تنقید9۔26
3رسالت وفضیلت مسیح موعودمسلمات اسلامی ہے12
4جملہ انبیاءو رسول اللہ ﷺ اور مسیح موعود کی زندگی کے دو...
شیطان کے چیلے ۔ ہادی علی چودھری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
شیطان کے چیلے
جن کو فخر ہے کہ ان پر شیطان نازل ہوتا ہے
ڈاکٹر سید راشد علی اور سید عبدالحفيظ
نیز الیاس ستار کے
اعتراضات کے جوابات
از
ہادی علی چوہدری
لندن
الله تعالی فرماتاہے
إن الشيطين ليوحون إلى أؤليهم ۔
شیطان یقینا اپنے دوستوں کووحی...
راہ ھدیٰ ۔ اعتراضات کے جوابات ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
نمبرمضامینصفحہ نمبر
1تعارف1
2پیش لفظ کی حقیقت2
3مسلم اور مومن کون ؟2
فصل اول
4دو محمد رسول الله و حقیقت حال7
فصل دوم
5قادیانی بعثت کے آثار و نتاج (اعتراضات اور ان کے جوابات)23
6عقیده نمبر 1 ۔ خاتم النبیین کے بعد عام گمراہی23
7عقيده نمبر2...
مراۃ الحق بجواب عرفان حق ۔ خواجہ محمد صدیق فانی ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
نمبرمضمونصفحہ نمبر
1تمہیدی نوٹ
2پیش لفظ1
3پہلا اعتراض ربنا عاج1
4حضرت مسیح موعودؑ کا پورا الہام2
5عا ج کی لغوی تشریح3
6عاج کے دو مادے4
7دوسرا اعتراض5
8میں خود خدا ہو وغیرہ الہامات5
9کشف کی اصل تعبیر و تشریح6
10رؤیا اور...
عرفان ختم نبوت ۔ بجواب قادیانیت اسلام کے لیے خطرہ ۔ خلیفۃ المسیح الرابع رح فہرست مضا مین ۔ یونی کوڈ
الناشر ۔ ایڈیشنل ناظر اشاعت و وکیل التصنیف لندن
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جماعت احمدیہ انگلستان کے جلسہ سالانہ سے ٹلفورڈ اسلام آباد میں 7 اپریل 1985 کو جو...
مودودی صاحب کے رسالہ ختم نبوت پر علمی تبصرہ ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ ناظر اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمدیہ پاکستان ربوہ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
نمبر شمارمضمونصفحہ نمبر
1پیش لفظ ۔ بانی سلسلہ احمدیہ اور ان کی جماعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین یقین کرتے ہیں۔1
2علمائے مصرورعلامہ...
تحقیق عارفانہ بجواب حرف محرمانہ ۔ فہرست مضماین ۔ یونی کوڈ
شمارمضمونصفحه
1پیش لفظ
تحقیق عارفانہ کی افادی حیثیت1
2ضروری گذارش
حرف محرمانہ کی حیثیت3
باب اول
3ختم نبوت کی حقیقت5
4تمام مسلمان علماء کا ایک نبی کی آمد پر اتفاق7
5مسلمان کا ایک گروہ میت کے بروزی نزول کا قائل چلا آیا ہے8
6برق صاحب...
مقام خاتم النبیین ۔ قاضی محمد نذیر لائلپوری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
ما کان محمدآبا احد من رجالکم ولٰکن رسول اللہ وخاتم النبیین
مقام خاتم النبیین
قاضی محمد نذیر لائلپوری رح
سابق پرنسپل جامعہ ربوہ
الناشر
نظار نشرو اشاعت قادیان ۔ پنجاب
کتاب کے ایڈیشن کی معلومات
نام کتابمقام خاتم النبیین...
فاتح قادیان یا گستاخ اکھیاں ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
نمبرموضوعصفحہ نمبر
تمہید05
1اعجاز المسیح - مسیح موعود علیہ السلام کا ایک معجزه06
پیر صاحب کامخالفانہ رویہ اور شمس الہدایہ کی اشاعت06
حضرت مولوی عبدالکریم صاحب کی طرف سے خطوط کی اشاعت09
مولوی سید محمد احسن صاحب کی طرف سے خطوط کی اشاعت09...
فیضان ختم نبوت ۔ غلام رسول راجیکی صاحب رض ۔ فہرست مضامین یونی کوڈ
﷽ نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم
و من یطع اللہ و الرسول فاولئک مع الذین انعم اللہ علیھم من النبیین و الصدیقیین والشھدائ والصلحین و حسن اُولئک رفیقا۔ نساء آیت 70
فیضان نبوت
ازافاضات
مولنا ابوالبرکات غلام رسول صاحب قدسی راجیکی...
الحق المبین فی تفسیر خاتم النبیین ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
مفتی محمد شفیع صاحب دیوبندی کی کتاب ختم نبوت کامل پر تبصرہ
الحق المبین فی تفسیر خاتم النبیین
قاضی محمد نزیر لائلپوری
فہرست مضامین
صفحہ الف
عنوانصفحہ
عرض حال2
مفتی صاحب کی طرف سے آیت خاتم النبیین کی تفسیر3
ہماری...
احمدیت بجواب قادیانیت ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
احمدیت بجواب قادیانیت
صفحہ الف
مولوی ابو الحسن ندوی کی کتاب قادیانیت کا جواب احمدیت مصنفه جناب قاضی محمد نزیر صاحب فاضل ناظر اشاعت لٹریجر وتصنيف
صفحہ ب
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ۔ وعلی عبدہ المسیح...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.