• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

حیات مسیح

  1. MindRoasterMir

    فلما توفیتنی میں توفی کے معنی قبض روح بصورت موت ہے ۔ ویڈیو وضاحت

    فلما توفیتنی میں توفی کے معنی قبض روح بصورت موت ہے ۔ ویڈیو وضاحت
  2. MindRoasterMir

    توفی کا مادہ و ف ی یا وفی قرآن میں کہاں اور کن شکلوں میں آیا ہے۔

    توفی کا مادہ و ف ی یا وفی قرآن میں کہاں اور کن شکلوں میں آیا ہے۔ و ف ی مادہ اپنی تخریج شدہ شکلو ں میں قرآن میں 66 چھیاسٹھ دفعہ آیا ہے۔ arabic-10-verb-forms-my/arabic-10-verb-forms-my.png 18 دفعہ فعل کی دوسری قسم (وَفَّىٰٓ) waffā کی شکل میں آیا ہے۔ 18 دفعہ فعل کی چوتھی قسم (أَوْفَىٰ)...
  3. MindRoasterMir

    وفات مسیح ناصری علیہ السلام - پی ڈی ایف

    وفات مسیح ناصری علیہ السلام - پی ڈی ایف
  4. MindRoasterMir

    عدَمِ رَجُوع مَوتی ۔ مردے دنیا میں واپس نہیں آتے

    عدَمِ رَجُوع مَوتی مردوں کا اس دنیا میں دوبارہ نہ آنا! از روئے قرآنِ کریم پہلی آیت (الانبیاء:۹۶) یعنی ہر ایک فوت شدہ بستی پر واجب ہے کہ وہ اس دنیا کی طرف واپس نہ آئیں گے۔ دوسری آیت (یٰس:۳۲) کیا ان کو معلوم نہیں کہ ہم نے کس قدر لوگ ان سے پہلے ہلاک کئے اور پھر وہ دوبارہ ان کی...
  5. MindRoasterMir

    عقیدہ حیا ت مسیحؑ اور حضرت مسیح موعودؑ

    عقیدہ حیا ت مسیحؑ اور حضرت مسیح موعودؑ بعض غیر احمدی خصوصیت سے براہین احمدیہ کی وہ عبارت پیش کیا کرتے ہیں جس میں حضرت اقدسؑ نے مسیح ناصری ؑکو زندہ تسلیم کیا ہے۔ ان کا اعتراض یہ ہے کہ کیا براہین احمدیہ کی تحریر کے وقت اﷲ تعالیٰ نے آپ کو قرآن مجید کا علم صحیح نہیں دیا تھا ؟ توا س کا جواب یہ...
  6. MindRoasterMir

    حضر ت مسیحؑ ناصری امت محمدیہ کا موعو د نہیں ہو سکتے

    حضر ت مسیحؑ ناصری امت محمدیہ کا موعو د نہیں ہو سکتے حدیث نزول میں سے جس لفظ سے غلطی لگتی ہے وہ ’’ابن مریم‘‘ ہے۔ ابن مریمؔ سے کیا مراد ہے ؟ سو اس کی تشریح، صداقت حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراضات کے جواب میں ’’ابن مریم بننے کی حقیقت‘‘ کے ذیل میں کی گئی ہے۔ (صفحہ ۲۴۰)وہاں سے دیکھا جائے۔ علاوہ...
  7. MindRoasterMir

    تردید حیاتِ مسیح ناصری علیہ السلام

    تردید حیاتِ مسیح ناصری علیہ السلام پہلی دلیل اور اس کی تردید ………… (النساء: ۱۵۸، ۱۵۹) ترجمہ۔ نہ انہوں (یہود نامسعود) نے مسیحؑ کو قتل کیا اور نہ صلیب پر مارا، بلکہ اﷲ نے مسیحؑ کو اٹھالیا۔ بَلْ ابطالیہ کا ابطال استدلال علماء:۔ (ا) بَلْ اضرابیہ ابطالیہ ہے جو ابطال جملہ اُولیٰ و اثبات...
  8. MindRoasterMir

    حیات مسیح علیہ السلام کا عقیدہ مسلمانوں میں کیونکر آیا؟

    حیات مسیح علیہ السلام کا عقیدہ مسلمانوں میں کیونکر آیا؟ فتح البیان جلد۲ صفحہ ۴۹ پر لکھا ہے:۔ فَفِیْ زَادِ الْمَعَادِ لِلْحَافِظِ ابْنِ قَیِّمِ رَحِمَہُ اللّٰہُ تَعَالٰی مَا یُذْکَرُ اَنَّ عِیْسٰی رُفِعَ وَ ھُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَ ثَلَاثِیْنَ سَنَۃٍ لَا یُعْرَفُ بِہٖ اَثْرٌ مُتَّصِلٌ یَجِبُ...
Top