• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

مسیحیت

  1. MindRoasterMir

    یسوع خدا نہیں ۔ خدا کا تجسم محال ہے

    خدا کا تجسم محال ہے انجیل کا مندرجہ ذیل اقتباس عیسائی پادریوں کی تمام منطقیانہ موشگافیوں کے جواب کے لئے کافی ہے۔ ’’اگرچہ انہوں نے خدا کو جان لیا۔ مگر اس کی خدائی کے لائق اس کی بڑائی اور شکر گزاری نہ کی بلکہ وہ باطل خیالات میں پڑ گئے اور ان کے بے سمجھ دلوں پر اندھیرا چھاگیا۔ وہ اپنے آپ...
  2. MindRoasterMir

    مسیح روح اﷲ ہو کر خدا نہیں بن سکتا

    مسیح روح اﷲ ہو کر خدا نہیں بن سکتا بارہویں دلیل:۔قرآن مجید میں مسیح کو روح اﷲ کہا گیا ہے۔قرآن مجید میں مسیح کی نسبت روح منہ (النساء:۱۷۲) کا لفظ آیا ہے۔دوسری جگہ آتا ہے۔ (التحریم:۱۳) يَـٰٓأَهۡلَ ٱلۡڪِتَـٰبِ لَا تَغۡلُواْ فِى دِينِڪُمۡ وَلَا تَقُولُواْ عَلَى ٱللَّهِ إِلَّا ٱلۡحَقَّ‌ۚ...
  3. MindRoasterMir

    مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوا

    مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوا مسیح دراصل صلیب پر فوت نہ ہوا تھا۔بو جہ ذیل: (۱)مسیح کا اپنے واقعہ صلیب کو یونس نبی سے مشابہ قرار دینا ۔’’مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان ان کو نہ دیا جائے گا۔‘‘ (متی ۳۹؍۱۲ ) (۲)پیلاطوس کی بیوی کو خواب آیا تھا کہ اگر مسیح ہلاک ہو گیا تو پھر تم...
  4. MindRoasterMir

    تردید الوہیّتِ مسیح ناصری علیہ السلام

    تردید الوہیّتِ مسیح ناصری علیہ السلام ۱۔’’خدا ایک ہے۔‘‘ ا۔حوالجات از عہدنامہ قدیم: (۱) ۲سلاطین۱۵؍۱۹ (۲)یسعیاہ۵،۶؍۴۵ (۳)زبور۸تا۱۰؍۸۶ (۴)۲سموئیل۲۲؍۷ (۵) زبور۲؍۹۰ (۶)استثنا۴؍۶ (۷)استثنا۲۶؍۳۳ (۸)۱سموئیل۲؍۲ (۹)۱سیموئیل۳،۴؍۷...
  5. MindRoasterMir

    آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کی نسبت بائبل کی پیشینگوئیاں

    آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کی نسبت بائبل کی پیشینگوئیاں ۱۔ استثناء باب ۱۸ آیت ۱۵ ’’خداوند تیرا خدا تیرے لئے تیرے ہی درمیان سے تیرے ہی بھائیوں میں سے تیری مانند ایک نبی برپا کرے گا۔تم اسی طرف کان دھریو۔‘‘ ۲۔ استثناء باب ۱۸ آیت ۱۷تا ۱۹ ’’اور خداوند نے مجھے کہا کہ انہوں نے...
Top