السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
غیر احمدی علماء کی تحریرات
۱۔جناب مولوی رحمت اﷲ صاحب مہاجر مکی اپنی کتاب ازالۃ الاوہام صفحہ ۳۷۰ میں فرماتے ہیں:۔
’’ہمراہ جناب مسیح بسیار زناں ہمراہ مے گشنتدومال خودمے خوار نیدندوزنان فاحشہ پایہاآنجناب رامے بوسید ندو آنجناب مرتاو مریم را دوست مے داشت و خود شراب برائے نوشیدن دیگر کساں...
صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام
پر عیسائیوں کے اعتراضات
پہلا ا عتراض:۔ مسیح ناصری نے آسمان سے آنا تھا۔مرزا صاحب مسیح کیسے ہو سکتے ہیں؟
الجواب نمبر ۱:۔ یہ کہنا کہ مسیح ناصری خود آئے گا غلط ہے۔خود مسیح نے کہہ دیا ہے کہ میں اب واپس دنیا میں نہیں آؤں گا بلکہ جو کوئی آئے گا ’’میرے...
ابطالِ تثلیث
۱۔ تثلیث کا عقیدہ مسیح سے پہلے کسی نبی نے بیان نہیں کیا اور نہ خود مسیح نے مشرح ذکر کیا۔اگر مسیح کو معلوم تھا کہ یہود نے انہیں سُولی دے دینا ہے تو انہوں نے اپنا عقیدہ کیوں نہ ظاہر کیا؟
۲۔ تین ایک اور ایک تین۔یہ آپس میں ضدّین ہیں۔اگر مان لیا جاوے کہ ایک تین ہیں اور تین ایک...
کفارہ پر ایمان لانے سے خرابیاں
(۱) دعا کا مسئلہ فضول جاتا ہے
(۲) گناہ پر دلیری۔عیسائی گناہ کرے یسوع بخشوا دے گا۔ (یوحنا ۲/۱ )
(۳) نبی کو *** ماننا پڑتا ہے
(۴) توریت کا انکار کرنا پڑتا ہے۔کیونکہ اس میں کفارہ کا ذکر نہیں
(۵) خدا غیر عادل ٹھہرتا ہے کہ نا حق اپنے بیٹے کو...
کفارہ کی تائید میں حوالجات کی تردید جو یسوعیوں کی طرف سے پیش کئے جاتے ہیں
(۱)’’اچھا گڈریا میں ہوں۔ اچھا گڈریا بھیڑوں کے لئے اپنی جان دیتا ہے۔‘‘
(۲)’’یسوع کے صلیب دیئے جانے کا دن قریب آیا تو ایک دن روٹی کھانے کے وقت روٹی اور انگور کا رس جماعت میں تقسیم کرتے ہوئے کہا ۔کھاؤ یہ میرا بدن...
کفارہ
عقیدہ کی تفصیل اور اس کا رد
مسیحی مفہوم : اوّل:۔ ہر انسان گنہگار ہے۔ نہ صرف بلوغت سے لے کر بلکہ پیدائشی گنہگار ہے۔
دوم:۔ اس لئے کہ آدم وحوا نے گناہ کیا اور اولاد میں وراثتاً آیا۔ اس لئے ہر انسان گنہگا ر ہے۔
سوم۔ صفات الٰہی میں چونکہ خدا عادل ہے بلاوجہ بخش نہیں سکتا۔ اور...
معقولی دلائل در تردید الوہیت مسیح
۱۔ ہندو لوگ کرشن جی مہا راج کو خدا کہتے ہیں ۔ کیا و جہ ہے کہ کرشن کو خدا نہ مانیں اور مسیح کو خدا مان لیں؟
۲۔ جب مسیح مر گیا ( متی ۲۷/۵۰) اور دو رات دن مرا رہا ۔ تو کیا خدا مر جایا کرتے ہیں؟ خدا نہیں مر سکتا۔
۳۔ جب مسیح نے تجسّم اختیار کیا تھا تو...
الہامی منطق
(مسیح میں خدائی صفات نہ پائی جاتی تھیں۔)
۱۔ خدا آزمایا نہیں جاتا۔ (یعقوب ۱/۱۳)
مسیح آزمایا گیا۔ (متی۴/۱ و عبرانیوں ۴/۱۵) لہٰذا مسیح خدا نہیں۔
۲۔ خدا نہیں مرتا نہیں۔ (۱۔تیمتھس۶/۱۶ و دانی ایل ۶/۲۶)
مسیح مرا۔ (متی۲۷/۵۰ و یوحنا۱۹/۳۰ و...
حواری خدا کی عبادت کرتے تھے
۱۔ ’’ہم جو خدا کی روح سے خدا کی عبادت کرتے ہیں اور یسوع مسیح پر فخر کرتے ہیں۔‘‘ (فلپیوں ۳/۳)
۲۔ ’’مگر سچے پرستار روح اور راستی سے باپ کی پرستش کرتے ہیں۔‘‘ (یوحنا ۲۳،۴/۲۴)
۳۔ حواریوں کا ایمان مسیح کا باپ سے کمتر ہونے پر بہت صاف تھا۔ چنانچہ پولوس کا...
خدا کا تجسم محال ہے
انجیل کا مندرجہ ذیل اقتباس عیسائی پادریوں کی تمام منطقیانہ موشگافیوں کے جواب کے لئے کافی ہے۔
’’اگرچہ انہوں نے خدا کو جان لیا۔ مگر اس کی خدائی کے لائق اس کی بڑائی اور شکر گزاری نہ کی بلکہ وہ باطل خیالات میں پڑ گئے اور ان کے بے سمجھ دلوں پر اندھیرا چھاگیا۔ وہ اپنے آپ...
مسیح روح اﷲ ہو کر خدا نہیں بن سکتا
بارہویں دلیل:۔قرآن مجید میں مسیح کو روح اﷲ کہا گیا ہے۔قرآن مجید میں مسیح کی نسبت روح منہ (النساء:۱۷۲) کا لفظ آیا ہے۔دوسری جگہ آتا ہے۔ (التحریم:۱۳)
يَـٰٓأَهۡلَ ٱلۡڪِتَـٰبِ لَا تَغۡلُواْ فِى دِينِڪُمۡ وَلَا تَقُولُواْ عَلَى ٱللَّهِ إِلَّا ٱلۡحَقَّۚ...
مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوا
مسیح دراصل صلیب پر فوت نہ ہوا تھا۔بو جہ ذیل:
(۱)مسیح کا اپنے واقعہ صلیب کو یونس نبی سے مشابہ قرار دینا ۔’’مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان ان کو نہ دیا جائے گا۔‘‘ (متی ۳۹؍۱۲ )
(۲)پیلاطوس کی بیوی کو خواب آیا تھا کہ اگر مسیح ہلاک ہو گیا تو پھر تم...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.