السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
تحقیق جدید متعلق قبر مسیح۔ مفتی محمد صادق ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
و آوینٰھما الیٰ ربوۃ ذات قرار و معین
تحقیق جدید
متعلق
قبر مسیحؑ
مؤلفہ
حضرت قبلہ مفتی محمد صادق صاحب
مصنف احمد مسیح۔ ذکر حبیب۔ واقعات صحیحہ۔ کفارہ۔ آئینہ صداقت
تحفہ بنارس۔ تحدیث بالنعمت۔ زاملہ
جسے
بکڈپو تالیف و اشاعت قادیان نے...
مسیح کشمیر میں ۔ اسد اللہ کشمیری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ
تفصیل ایڈیشن کتاب
نام کتابمسیح کشمیر میں
مصنفمحمداسداللہ قریشی کاشمیری
طبع اول1978ء
طنبع دوم2014ء
تعدادایک ہزار
کمپوزنگریاض احمد بٹ
پبلشرعبدالمنان کوثر مجلس انصارالله پاکستان
پرنٹرطاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ
مطبعضیاءالاسلام پر یس...
توفی کے معنی اور مثالوں کے لیے مفید لنک
توفی کے معنی اور مثالیں
توفي بعد - Translation into English - examples Arabic | Reverso Context
You searched for توفی - احمدی مسلم دلائل بمع سکین
توفی کا مادہ و ف ی یا وفی قرآن میں کہاں اور کن شکلوں میں آیا ہے۔
و ف ی مادہ اپنی تخریج شدہ شکلو ں میں قرآن میں 66 چھیاسٹھ دفعہ آیا ہے۔
arabic-10-verb-forms-my/arabic-10-verb-forms-my.png
18 دفعہ فعل کی دوسری قسم (وَفَّىٰٓ) waffā کی شکل میں آیا ہے۔
18 دفعہ فعل کی چوتھی قسم (أَوْفَىٰ)...
عدَمِ رَجُوع مَوتی
مردوں کا اس دنیا میں دوبارہ نہ آنا!
از روئے قرآنِ کریم
پہلی آیت
(الانبیاء:۹۶) یعنی ہر ایک فوت شدہ بستی پر واجب ہے کہ وہ اس دنیا کی طرف واپس نہ آئیں گے۔
دوسری آیت
(یٰس:۳۲)
کیا ان کو معلوم نہیں کہ ہم نے کس قدر لوگ ان سے پہلے ہلاک کئے اور پھر وہ دوبارہ ان کی...
عقیدہ حیا ت مسیحؑ اور حضرت مسیح موعودؑ
بعض غیر احمدی خصوصیت سے براہین احمدیہ کی وہ عبارت پیش کیا کرتے ہیں جس میں حضرت اقدسؑ نے مسیح ناصری ؑکو زندہ تسلیم کیا ہے۔ ان کا اعتراض یہ ہے کہ کیا براہین احمدیہ کی تحریر کے وقت اﷲ تعالیٰ نے آپ کو قرآن مجید کا علم صحیح نہیں دیا تھا ؟ توا س کا جواب یہ...
مسیحؔ اور مہدیؔ ایک ہیں
اب اس بات کو ثابت کرنے کے بعد کہ آنیوالا مسیحؑ ناصری نہیں، یہ بتادینا بھی مناسب ہے کہ بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے کہ مسیحؔ و مہدیؔ دو اشخاص ہیں نا درست ہے۔ اول:۔ اس لئے کہآنحضرتؐ نے جہاں آخری زمانے کے مصلح کا ذکر فرمایا ہے وہاں پر صرف مسیحؔ کا نام آتا ہے اور مہدی کا...
حضر ت مسیحؑ ناصری امت محمدیہ کا موعو د نہیں ہو سکتے
حدیث نزول میں سے جس لفظ سے غلطی لگتی ہے وہ ’’ابن مریم‘‘ ہے۔ ابن مریمؔ سے کیا مراد ہے ؟ سو اس کی تشریح، صداقت حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراضات کے جواب میں ’’ابن مریم بننے کی حقیقت‘‘ کے ذیل میں کی گئی ہے۔ (صفحہ ۲۴۰)وہاں سے دیکھا جائے۔ علاوہ...
تردید حیاتِ مسیح ناصری علیہ السلام
پہلی دلیل اور اس کی تردید
………… (النساء: ۱۵۸، ۱۵۹)
ترجمہ۔ نہ انہوں (یہود نامسعود) نے مسیحؑ کو قتل کیا اور نہ صلیب پر مارا، بلکہ اﷲ نے مسیحؑ کو اٹھالیا۔
بَلْ ابطالیہ کا ابطال
استدلال علماء:۔ (ا) بَلْ اضرابیہ ابطالیہ ہے جو ابطال جملہ اُولیٰ و اثبات...
وفات مسیح علیہ السلام پر اقوال ائمہ سلف سے استنباط
۱۔ امام بخاری (بخاری کتاب التفسیر سورۃ مائدۃ باب مَا جَعَلَ اللّٰہُ مِنْ بَحِیْرَۃٍ وَّ لَا سَائِبَۃٍ وَّ لَا وَصِیْلَۃٍ وَّ لَا حَامٍ۔ مصری صفحہ ۹۱) نے والی مفصل حدیث اور حضرت ابوبکرؓ کا خطبہ اور حضرت ابن عباسؓ کے معنے مُمِیْتُکَ کو اپنی...
وفات مسیح علیہ السلام از احادیث
۱۔ لَوْکَانَ مُوْسٰی وَ عِیْسٰی حَیَّیْنِ لَمَا وَسِعَھُمَا اِلَّا اتِّبَاعِیْ۔
(تفسیر ابن کثیر زیر آیت آل عمران: ۸۱، و الیواقیت والجواہر شرح مواہب اللدنیہ جزء سادس صفحہ ۱۶۳ دارالمعرفۃ بیروت لبنان و فتح البیان حاشیہ جلد ۲ صفحہ ۲۴۶ و طبرانی کبیر)
ترجمہ:۔...
از روئے قرآن کریم
پہلی دلیل:۔
(المائدۃ:۱۱۸)
مطلب:۔ اﷲ تعالیٰ کے اس سوال کے جواب میں کہ اے عیسیٰ! کیا تو نے نصاریٰ کو تثلیث کی تعلیم دی تھی؟ آپ انکار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں نے تعلیم تو کیا دینی تھی میری زندگی میں اور میرے سامنے یہ عقیدہ ظاہر نہیں ہوا۔ میں ان کا نگران تھا جب تک میں ان...
مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوا
مسیح دراصل صلیب پر فوت نہ ہوا تھا۔بو جہ ذیل:
(۱)مسیح کا اپنے واقعہ صلیب کو یونس نبی سے مشابہ قرار دینا ۔’’مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان ان کو نہ دیا جائے گا۔‘‘ (متی ۳۹؍۱۲ )
(۲)پیلاطوس کی بیوی کو خواب آیا تھا کہ اگر مسیح ہلاک ہو گیا تو پھر تم...
تفسیر معارف القرآن ۔ ادریس کاندھلوی صاحب دیوبندی توفی کی25 مثالیں
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کے بیان کردی اصول کی 4 شرائط یہ ہیں۔
1۔ خدا تعالیٰ فاعل ہو
2۔ زی روح (انسان) مفعول ہو
3۔ و ف ی کا باب تفعل ہو
4۔ نوم اور لیل کا قرینہ موجود نہ ہو
اب ہم آیا ت کا...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.