• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

وید

  1. MindRoasterMir

    رُوح و مادہ ۔زمانہ و خلا کے غیر حادث ہونے پر نو اعتراضات منطقی و علمی

    رُوح و مادہ ۔زمانہ و خلا کے غیر حادث ہونے پر نو اعتراضات منطقی و علمی آریہ عقیدہ ۔ ہم صرف صانع کو قدیم اور غیر حادث مانتے ہیں مگر آریہ لوگ صانع کے علاوہ رُوح و مادہ زمانہ اور مکان یعنی خلا کو بھی قدیم مانتے ہیں۔دیکھو! (عقائد آریہ منتویہ۱ ۱نادی پدارتھ صفحہ ۷۴۶۔) اعتراضات:۔(۱) کہ...
  2. MindRoasterMir

    روح و مادہ ۔ حدوثِ روح اور مادہ کے اثبات پر ویدوں اور اپنشدوں سےنقلی دلائل

    روح و مادہ حدوثِ روح اور مادہ کے اثبات پر ویدوں اور اپنشدوں سے نقلی دلائل ۱۔’’اے انسانو!میں ایشور سب سے پہلے موجود اور ساری دنیا کا مالک ہوں ۔میں جگت کی پیدائش کا قدیم باعث ہوں۔تمام مال و دولت پر غالب اور اس کا بخشنے والا ہوں۔‘‘ (رگوید منڈل نمبر۱۰سوکت نمبر۴۸منقول از ستیارتھ پرکاش باب...
  3. MindRoasterMir

    روح و مادہ ۔ عقلی دلائل حدوث روح و مادہ پر

    روح و مادہ عقلی دلائل حدوث روح و مادہ پر دلیل اوّل:۔ وہ قادر مطلق ہے۔سرب شکتی مان ہے۔پس چونکہ وہ قادرِ مطلق ہے اس لئے ہرکام وہ کرسکتا ہے۔ (البقرۃ :۱۴۹) وَلِكُلٍّ۬ وِجۡهَةٌ هُوَ مُوَلِّيہَا‌ۖ فَٱسۡتَبِقُواْ ٱلۡخَيۡرَٲتِ‌ۚ أَيۡنَ مَا تَكُونُواْ يَأۡتِ بِكُمُ ٱللَّهُ جَمِيعًا‌ۚ إِنَّ...
  4. MindRoasterMir

    روح و مادہ ۔ آریوں کے دلائل کی تردید

    روح و مادہ آریوں کے دلائل کی تردید دلیل اوّل:۔ خدا قدیم سے ہے اور اس کی صفات بھی قدیم سے ہیں اور منجملہ اس کی صفات کے مالک کی صفت بھی ہے اور مالک بغیر مملوک کے نہیں پایا جاتا۔پس ساتھ اس کا کوئی مملوک قدیم سے ہونا ضروری ہے اور وہ روح ومادہ ہے۔ جواب:۔ہم بھی مانتے ہیں کہ وہ قدیم سے مالک...
  5. MindRoasterMir

    ویدک تہذیب کے نمونے

    ویدک تہذیب کے نمونے بعض دفعہ بعض بدزبان آریہ سماجی مسلم مناظرین کے سامنے بے سروپا روایات اور تفاسیر کے حوالے پڑھ دیتے ہیں مگر جب ان کو کہا جائے کہ یہ تحریرات جماعت احمدیہ کے مسلّمات میں سے نہیں ہیں۔لہٰذا حجّت نہیں تو آریہ سماجی جواب دیتے ہیں کہ یہ ترجمہ اور تفسیر ہماری طرف سے تو نہیں ہے...
  6. MindRoasterMir

    آریہ عورتوں کو ویدک نصائح اور فرائض

    آریہ عورتوں کو ویدک نصائح اور فرائض ۱۔ اے دیور نیوگی(دوسرے خاوند)کی خدمت کرنے والی عورت اور اے بیاہے ہوئے خاوند کی فرمانبردار بیوی(یعنی دو خاوند والی عورت۔مؤلّف)تو نیک اوصاف والی ہو ۔تو گھر کے کاروبار میں عمدہ اصول پر عمل کر اور اپنے پالے ہوئے جانوروں کی حفاظت کر۔اور عمدہ کمال و خوبی اور...
  7. MindRoasterMir

    آریوں کے ناقابلِ عمل اصول

    آریوں کے ناقابلِ عمل اصول ضروری نوٹ:۔ ستیارتھ پرکاش مصنّفہ پنڈت دیانند کے جو حوالے یہاں درج کئے گئے ہیں اُن میں نمبر صفحہ ستیارتھ پرکاش کے نویں ایڈیشن شائع کردہ راجپال مینجر آریہ پستکالیہ انارکلی لاہور کو مدّنظر رکھ کر دیا گیا ہے یہ ستیارتھ پرکاش کا وہ اردو ترجمہ ہے جس کے مترجمین میں سوامی...
  8. MindRoasterMir

    وید کی تعلیم خلاف عقل و سائنس

    وید کی تعلیم خلاف عقل و سائنس ۱۔ ’’ہے دینے ہارے(والے)جیسے لینے والے پڑھانے اور اپدیش کرنے والوں کا میل کرے۔اور وہ آج بکرا وغیرہ جانوروں کے بیچ سے لینے لائق چیز کا چکنا حصّہ یعنی گھی دودھ وغیرہ اُدّلار (نکالا ہوا)کیا ہوا لیویں۔‘‘(اس سے بکرا گھی دینے والا ثابت ہوتا ہے) (تفسیر دیانندی...
  9. MindRoasterMir

    وید کی تعلیم پرمیشور کے متعلق اور پرمیشور کا حُلیہ

    وید کی تعلیم پرمیشور کے متعلق اور پرمیشور کا حُلیہ پرمیشور ناقص اور کمزور:۔ ’’اے نہایت ہی قابل عبادت اور سب طرف سے روشن ایشورو عالم!یہ جو آپ کا محیط ہونا اور پرورش کرنا ہے۔اس سے آپ ترقی کو حاصل کریں اور دوسروں کو بڑھائیں آپ خود مضبوط ہوجیئے اور دوسروں کو مضبوط کیجئے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے...
  10. MindRoasterMir

    عجیب وغریب پُرلُطف ویدک دعائیں

    عجیب وغریب پُرلُطف ویدک دعائیں ۱۔ ’’اے پرمیشور و راجن!آپ بہت بولنے والے کو نزدیک ودیا والے کے لئے (آور)حد سے باہر والے کے لئے گونگے ظاہر کیجئے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے ۱۹؍۳۰ صفحہ ۲۰) دعائیں ہمیشہ مفید اور نیک چیزوں کے حصول کے لئے کی جاتی ہیں مگر یہ ویدک فلسفہ ہی الٹ ہے بھلا اگر...
  11. MindRoasterMir

    آریہ سماج کے معیاروں کے مطابق وید الہامی نہیں

    آریہ سماج کے معیاروں کے مطابق وید الہامی نہیں (از جناب مہاشہ محمد عمر صاحب مولوی فاضل) (۱) معیار۔ ایشور کا گیان ابتداء میں ہونا چاہیے کیونکہ جن چیزوں پر انسانی زندگی کا دارومدار ہے پرماتما نے ان کو انسان کی پیدائش سے پہلے پیدا کیا اور مکمل پیدا کیا جیسے سورج۔ تردیدالف:۔ سورج کے...
  12. MindRoasterMir

    وید کی حقیقت (قرآن یا وید ؟)

    وید کی حقیقت وید اور قرآن کا مقابلہ نہیں ہو سکتاکیونکہ مقابلہ کے لئے میدان میں آنا ضروری ہے اور وید میدان میں نہیں آیا۔کیونکہ خود تمہارا عقیدہ ہے کہ وید کی زبان کسی قوم کی زبان نہیں کیونکہ اس طرح پکش پاتھ یعنی طرفداری ہوتی ہے اور اس وقت بھی سنسکرت کسی ملک کی زبان نہ تھی اور نہ اترتے وقت کسی...
  13. MindRoasterMir

    تردید قدامت وید

    منقولی دلائل آریوں کا دعویٰ ہے کہ وید ابتدائے عالم میں اترے تھے۔ویدوں کے نازل ہونے سے پہلے کوئی مخلوق نہ تھی۔ (۱)’’اے لوگو!جو عالم ہمارے بالتشریح کہتے تھے ۔مذکورہ بالاتعلیم کا اور ہی پھل و کام کئے تھے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے ۴۰ منتر ۱۳صفحہ ۲۰۴) (۲)زمانہ قدیم کے دیو یعنی صاحب...
  14. MindRoasterMir

    اسلام اور ویدک دھرم مقدمہ

    خدا تعالیٰ جو علیم اور حکیم ہے اس نے دنیا کو ظلمت و گمراہی کی تاریک و تار گھٹاؤں میں گھرا دیکھ کر اپنی سنّت قدیمہ کے مطابق دنیائے جہالت کومنوّر کر نے کرنے کے لئے نورِ اسلام ظاہر کیا۔یہ مذہب ’’فاران کی چوٹیوں پر‘‘(بائیبل استثناء باب ۳۳ آیت ۲) سے تمام دنیا پر چمکا ۔اور کروڑہا انسانوں کو خواب...
Top